بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🌹🍀🌹🍀🌹🍀 تم اپنا مستقبل تو نہیں بدل سکتے لیکن تم اپنی عادات بدل سکتے ہو اور تمہاری عادات ہی تمہارا مستقبل بدلیں گیں۔ غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں زندگی آسان ہو جائے گی...! اللہ کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔زندگی میں کبھی بھی اکیلا نہ ہونے دے۔ ہر ایک کے دل میں آپ کا مقام ہمیشہ بلند اور عزت و احترام کا رہے۔ اور ہمیشہ اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نوازے۔ 🌹🍀 آمین🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 *صبح بخیر*🌹🌹🌹🌹