بیوی شوہر سے:
"نہا کر نکلیں تو آپ سے کچھ پوچھنا ہے آپ کے موبائل کے بارے میں"
(چار دن ہو گئے شوہر ابھی تک نہا رہا ہے)
😂😂😂😂😂
اپنییا کرتوتاں 😂😂😂
ڈاکٹر: آپ کے والد کے وائٹ سیل
😂😁بلکل ختم ہوگئے ہیں
پپو باہر گیا اور آکر بولا
ڈاکٹر صاحب وائٹ سیل تو نہیں ملے
یہ Red Toshiba کے ملے ہیں
یہ ہی ڈال دیں
ڈاکٹر: یہ چائنہ کا بھالو نہیں
تیرا باپ ہے.!☺😊😀😃😇
"
میں آج تک
*knowledge*
کو *نالج* پڑھتا رہا.
لیکن آج ایک لڑکی نے *کنولوجی* پڑھ کر میری آنکھیں کھول دیں. 😲😲😲
*جب کسی لڑکی کی
ID
سے بہت ہی زیادہ رومانٹک میسجز آنے لگیں، تو سمجھ جاؤ کوئی اپنا ہی بھائی دوپٹہ اوڑھ کے بیٹھا ہوا ہے 😂😎😏*

محبت غافل نہیں ہوتی
محبت کاہل نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت جاوداں ہوتی ہے💕
محبت بحث نہیں ہوتی
محبت ضد نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت رضا بہ قضا ہوتی ہے💕
شییس
محبت فتنہ نہیں ہوتی
محبت فساد نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت آداب ہوتی ہے💕
شییس

محبت ہوس نہیں ہوتی
محبت عریاں نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت لباس ہوتی ہے💕
شییس کی پوئٹری
محبت قابض نہیں ہوتی
محبت بد دعا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت دعا ہوتی ہے💕
شییس کی پوئٹری
بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔🤟
شییس کی ڈائری
محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا
شییس
چھوڑو محبت کو ۔۔۔۔۔۔
بجلی کی تار پکڑو۔۔۔۔
قسمے آخری سانس تک نہیں چھوڑے گی۔۔۔😝


😏

*ہم تک پہنچ پاٶ تو چلے آنا*🚶
*اپنا تعلق ہے اداس فرقوں سے*❤❤
Shees




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain