ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے
Poetry by (SHEES)♡♡♧◇♤■□●•
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..
Poetry by (SHEES)♡♧◇♤■□●○•°
·
👬بیسٹ فرینڈ وہی ہوتا
جسے دیکھ کر امی کہتی
آ گیا ای او کنجر جنے میرا منڈا خراب کیتا😉😉
*📬👈 والدین کو آج کی نصیحت یہ ہے کہ بچوں کو روکیں: 👇*
*‼وعدہ خلافی سے:‼* اپنے بچوں کو وعدہ خلافی سے بچنے کی تربیت دیجئے ۔
🌱👈 حضور ﷺ نے فرمایا:
*"جو کسی مسلمان سے وعدہ توڑے ، اس پر اللہ تعالیٰ ، فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہے اور اس کا کوئی فرض قبول نہ ہوگا نہ نفل "*
(صحیح البخاری، کتاب فضائل المدینہ، باب حرم المدینہ، الحدیث۱۸۷۰، ج۱، ص۶۱۶)
کیا کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زہر خریدنے نکلے
ہو،،؟؟؟
یہ دکانوں پہ نہیں زبانوں پہ اصلی ملتا
ہے۔۔۔
Goldan line by (SHEES)
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا ہوں
زندہ بھی ہوں اور انتقال کر گیا ہوں. 💔
Poetry by SHEES
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain