Khod sy dosti hoi to pta chala .
Ky
.
.
Mojhy mojh sy ziyada koi nai janata
🔫😎😂😂☝😜
ٹیچر : مجھ سے Maths کا سوال پوچھو!
اگر حل نہ کیا تو 50 روپے انعام.........
#پٹھان : پانی میں 5 بطخ جا رہی تھیں .. درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 بطخ ہیں اور آگے 4 ۔۔
حالانکہ کہ وہ کل ملا کے پانچ ہیں۔ حل کرو #سر۔۔!!!!
#ٹیچر
4 آگے..........3 پیچھے....؟؟؟؟🤔
لیکن ٹوٹل پانچ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیچر بہت سوچنے کے بعد بولا ۔
یہ لو 50 روپے لیکن تم حل کرو.......💸
پٹھان 50 روپے جیب میں ڈال کر بولا؛:؛😏
سر درمیان والی بطخ جھوٹ بول رہی تھی 🙄😏☝

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
.
.
. Akhri alfaaz os ky

کاش! ہمارا بھی کوئ وفادار یار ہوتا
ہم بھی سینہ تان کے چلتے
وفاؤں کی گلیوں میں۔۔۔۔


کبھی پاس بیٹھو تـــو____ بتائیں کہ درد کیا ہے.........
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.........
💔😞😢💔.
.... just poetry

💔درد چھپا کے ____________________مسکرنا ھی کمال ھے💔
💔اور ھم اس کمال میں __________________کمال رکھتے ہیں💔
لوگ پتھر کے تھے فریاد کہاں تک کرتے
دل کے ویرانے ہم آباد کہاں تک کرتے
.
.
.
.shees bhullar






Khamoshiya esy hi nai mill jati insaan ko dard awaaz sheen leta hain insaan ki 🤗😎😊😝😜😛🤓
*میں چھپکے سے مر رہا ہوں💔*
*میرے اپنوں کو بھی میری پرواہ نہیں*😭😭😭😭
.
.
... shees bhullar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain