Damadam.pk
Stailish-monda's posts | Damadam

Stailish-monda's posts:

Stailish-monda
 

لڑکی: یارمیں اپنا پرس گھربھول آئی ہوں. مجھے ایک ہزار روپے چاہئے تھے...🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑
لڑکا: دوست ہی دوست کے کام آتا ہے یہ لوچالیس روپے رکشہ پکڑواورپرس لے آؤ....😅😂🤣😇😇🤣😂😅😅🤣😇🤣😂

Stailish-monda
 

خفیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے
کہ.
جب کوئی بندہ اچانک سے اچھی باتیں کرنا شروع ہوجائے تو سمجھ لینا کہ کہیں سے چِھتر کھا کے آیا ہے
😂😂😂

Stailish-monda
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے
آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔جیسا کہ
برا نہ مناو تو #ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿

Stailish-monda
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جن کا کوئی جانو مانو نہیں وہ میرے پاس آؤ میں زہر بنا رہا ہوں🙈🙈😂 مل کر کھاتے 😂

Stailish-monda
 

سائنس جتنی مرضی ترقی کر لے کبھی یہ پتہ نہیں لگا سکتی😜
کہ شی شی کی آواز سے بچہ
سو سو کیسے کر لیتا ہے😂😂😳
👉😜😜👌👌😎😎🔥🔥😂😂👈
Kon kon shi shi sy soso karta rha hain

Stailish-monda
 

😂🙈 *بابا جی فرماتے ہیں* 🙈😂
*لڑکیوں کی کم عمری میں*😍👆🏻
*شادی سے یہ فائدہ بھی ہوتا ہے کہ*😎😉✌🏻
*ماں بچوں کے آدھے پاپڑ خود کھا جاتی ہے* 😂😂😆😆🤪🤪😝😝🤚🏿

Stailish-monda
 

لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔😀😀😂😂✌🏻
ساڈا پنجاب

Stailish-monda
 

آج کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ہو👇
نئی تے قسمیں نالیاں وچ ڈگدے تے کنداں وچ وجدے میں آپ ویکھے😂🤣✌🏻

Stailish-monda
 

گھر والے اچھی خاصی بے عزتی کر کے ،
آخر میں کہتے ہیں
بیٹا بات تمہارے فائدے کی ہے
😝🤩😆😅😂🤣
Recluse boy

Stailish-monda
 

لڑکا منہ دھو لے تو سمجھ لو کہیں جانے لگا ہے
لڑکی منہ دھو لے تو سمجھو اب کہیں نہیں جانا۔😊😄

Stailish-monda
 

عورت ۔۔رکشے والے سے ۔
بھائی رکشہ خالی ہے ۔
رکشے والا ۔
تے ہور مودھا کر کے وکھاواں 😂😂

Stailish-monda
 

کااااااش میں اور تم ایک ساتھ کھڑے ہوں 👫👫😒😒🙁
اور فقیر آ کر کہے 😆😆
اے باندری 🙈 کتھوں لئی"" 😁😂
ہائے میرے نکے نکے خواب

Stailish-monda
 

راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں❤
.......
ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے!!
.
Poetry by stylish
.

Stailish-monda
 

وہ جو اُس پار ہیں ان کے لیے اِس پار ہوں میں
اور جواِس پار ہیں اُس پارسمجھتے ہیں مجھے
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

بچہ : پاپا جیسے آپ مجھے مارتے ہو
دادا جی بھی آپ کو ایسے مارتے تھے
پاپا : ہاں بیٹا
بچہ : تو یہ خاندانی غنڈا گردی کب تک چلے گی
😆😆😆😆😅😅😅😅😂😂😂😜😜😜😜😜
*jani

Stailish-monda
 

*اکـ شخص تیری بزم سے خاموش اٹھ گیا*
*شاید یہ بات تیرے.... ذرا سوچنے کی تھی*
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

💔..مجھے پروا نہیں زمانے کی باتوں کی،،،،،،،
"مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا___"💔"
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

میں نے زہر بھی زخموں پہ چھڑک کر دیکھا ھے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
*
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

دل درد ســے بوجھــــــــــل ہو تو پھر نیـــــــــــــند کہاں کی...!!
Babaa jani ki diary