A jao jis ne movIE dakhni hain
Movie name FAST AND FURIUS 9
Kis kis ne dakhi hain
Main to ab dakhny laga ho 🐛🐛🐛🐛🐛🐛🐛🐛🐛🐛🐛
ہم نے وفا. کے نام پر کار ِ وفــــا نہیں کیا
خود کو ہلاک کر لیا، خود کو فدا نہیں کیا
جون ایلیاء
Loneliness
ضبط غم اس قدر بھی آساں نہیں
آگ ہوتے ہیں وہ آنسوں جو پئے جاتے ہیں
Alone monda
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
Loneliness
عمـــــر تنھا گـــزار ڈالـی
صاحب
کوئــی آنــے کـا وعــدہ کــر گیــا..💔🔥🥀
Loneliness 💯
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
Loneliness
"صرف روئے گا ہی نہیں
یقین کر ! تو تڑپے گا بہت" 🌚🔥
My loneliness is best friend
زندگی روتی رہی ہے زندگی کی تلاش میں
زندگی کو زندگی کی حسرتیں فنا کر گئیں
🌹🌹🌹
Loneliness
.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.
Stailish loneliness
زندگی کیا ہے صاحب
آکر نہا لیا نہا کر چل دیا
Loneliness
خوش رکھا کیجیے خود کو محترم..!!!
آئینے سے کہہ رہا ہوں میں..!!!
#جون___ایلیاء
Loneliness is my best friend
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
Stailish Monda
خود کو ڈانٹوں گا ساری باتوں پہ
جانے کس بات پر خفا ہے وہ😢
Loneliness
قمر تسبیح پڑھتے جا رہے ہیں ہم سوئے میخانہ....!!!!
کوئی دیکھے تو یہ سمجھے بڑے الله والے ہیں....!!!!
Loneliness is my friend🐛
نہ میں گرا ___ نہ میری امیدوں کے مینار گرے...
پر کچھ لوگ _____ مجھے گرانے میں کئی بار گرے.
Alone is my friend
نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا
ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہں
Alone stylish ☹
✍🏻 *انسان کی زندگی کا ایک لمحے میں تانا بانا بکھر جاتا ہے اور پھر یکجائی میں عمر گزر جاتی ہے۔*#$@
====
*✍🏻اگر مال دار بننا چاہتے ہو تو ضرورت سے زیادہ طلب نہ کر و یہی سب سے عمدہ دولت ہے۔*
======♦===♦
کچھ کام کی باتیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain