لوگ تو لوگ تھے جی بھر کر خسارہ کرتے کم سے کم تم تو نہ نقصان ہمارا کرتے 🖤 کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارا کرتے ۔۔۔🥀🔥 Alhumdulliha Mangoes is love 💛
بغیر عشق اندھیرے میں تھی تری دنیا 🥰 چراغ دل نہ جلاتے تو اور کیا کرتے 🥰 اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک 🥰 ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے ❤️ #everyone #goodmorning