Good evening 🌆☀️
بڑا ہی رنگین رہا یہ سال
سب نے اپنے اپنے رنگ دکھائے🔥💯
ہمیشہ "Valuable" بنو "Available" نہیں!
اگر Available بنو گے تو دُنیا صرف آپکا استعمال کرتی رہے گی 💯🔥
عورت کی طبعیت میی ایک عجیب طرح کا تضاد ہے کہ وہ غریب شوہر سے پیسے مانگتی ہے اور پیسے والے شوہر سے پیار مانگتی ہیں💯🔥

اک دُوجے دے دُکھ ناں پڑھیے بہہ کے اج ؟
شعر تے سجناں روز ای پڑھدے رہنے آں🔥💯


وہ شخص نہ بولے تو مجھے لگتا ہے ایسے
جیسے کوئی برسوں کی کمائی نہیں دیتا🔥♥️
بس دیکھ کر ہی اس کو پرندے اتر گئے
اس کو تو آؤ، آؤ بھی کرنا نہیں پڑا.💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain