Damadam.pk
Stylish-pappu's posts | Damadam

Stylish-pappu's posts:

Stylish-pappu
 

🌹🌺🌹ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺘﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﻪ🌹🌺🌹
🌺🌹🌺پندرھوﯾﮟ ﺳﺤﺮﯼ ﻣﺒﺎﺭﮎ🌹
🌺صبح بخیر🌺
یاالله بے شک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیاده ھے.
اور ھماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ھماری خواہشوں سے کہیں بہتر ھیں
ياالله ھمارے نصیب میں
وہ عطا کر جو ھمارے لیۓ بہتری کا باعث ھو.
آمین. . . .

Stylish-pappu
 

اللہ تعالیٰ میری امی سمیت سبکو لمبی زندگی عطا کریں ۔۔
اور جنکی مائیں دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں مقام اعلیٰ عطا کریں ۔۔

Stylish-pappu
 

Ap kis Calss ky Student ho

Stylish-pappu
 

Hi : ﺳﮑﻮﻝ ﻭﺍﻟﮯ
Hello : ﮐﺎﻟﺞ ﻭﺍﻟﮯ
Oye : ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻭﺍﻟﮯ
Yess : ﺟﺎﺏ ﻭﺍﻟﮯ
Hmmm : ﻭﯾﻠﮯ ﻧﮑﻤﮯ
ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﮨﯿﮟ 🤨🤔😂🙉

Stylish-pappu
 

بابا جی نے "- عرض کیا ہے...!!😁👍
چائے میں شکر نہیں ہے☕
میرا کسی سے چکر نہیں ہے...!!😢🙊🤣🤣

Stylish-pappu
 

کس نے سحری بنا کے دی آپکو؟؟
مجھے میری امی نے ❤️

Stylish-pappu
 

Namz kis kis na par li hazir hon

Stylish-pappu
 

کہتے ہیں آنکھیں بند کرو تو 🙄!!!
جس سے محبت ہو وہ شخص نظر آتا 😍🙈!!!
جب میں نے آنکھیں بند کی تو نیند آگئی 😴⁦🤦♀️⁩

Stylish-pappu
 

عید کا سوٹ لے لیا ہے
یا میں بھیج دوں ..؟؟
😜🙈

Stylish-pappu
 

آپ وہی ہیں نا
جو بغیر پیپر دیے
پاس ہوگئے 💯😂🤣

Stylish-pappu
 

سنو👂
تمیں شرم نہیں آتی😔
شریف لڑکے کو اگنور کرتے ہوۓ🙈

Stylish-pappu
 

آپ نے ہاتھ میں کونسی کمپنی کا 📱👉 شیطان پکڑا ہے ؟

Stylish-pappu
 

Kaha ho Sub ap.log

Stylish-pappu
 

لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں۔۔ وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی۔۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی۔۔وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی۔۔وہ ریپ نہی کرتی ۔۔شادی کے بعد شوہر پے چھوٹی چھوٹی بات پے ہاتھ نہی اٹھاتی طلاق کی دھمکی نہی دیتی چپ ہوجاتی ہے برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کے میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہی سہہ پائیں گے۔۔ یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پے بوجھ بنوں گی۔۔۔۔۔۔اس لیے لڑکی بہت پیاری ہوتی ہیں۔۔ان کی عزت کرنا سیکھیں 💜✌🌸

Stylish-pappu
 

کتنی معصوم ہوتی ہیں دیکھو یہ لڑکیاں
جنت کے پھول ہوتی ہیں جی یہ لڑکیاں

Stylish-pappu
 

نماز ﷲ سے رابطہ ہے اور ﷲ کرے
ہمارا اُس سے یہ رابطہ کبھی ختم نہ ہو..... ❤🎀

Stylish-pappu
 

عورت کی عزت کرو اس لیے نہیں کہ وہ عورت ھے بللکہ یہ ثابت کرنے کیلئے کہ آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ھے ❤

Stylish-pappu
 

ایک آیت نہیں، ایک سورت نہیں...
محمّدﷺ کی تعریف میں سارا قرآن ہے _ 💗💗

Stylish-pappu
 

Har koi tumsa khass nahi hota,
Jo khass hota hai woh kab bhi pass nahi hota,
Yakin na aaye tho chandh ko hi dekho,
Jiske dur hote huye bhi duri ka ehsaas nahi hota.

Stylish-pappu
 

♥💫صَـلیَّ اللہ عَلَيهِ وآلہ وَسَـــلَّـم💫♥