Damadam.pk
Stylish-pappu's posts | Damadam

Stylish-pappu's posts:

Stylish-pappu
 

آپ کو ناشتہ کون بنا کر دیتا ہے؟؟؟
1۔ امی جی۔ 3۔ پیاری بہن
2۔ بھابھی جی۔ 4۔ آپ خود

Stylish-pappu
 

Chalbaaz block begairat meri post py a ky Tharki pan ker raha tha ghatiya hai Damadam ky bhot sy boy

Stylish-pappu
 

Boys girls ky sath Tharki pan or Time pass kerty hai
Agree

Stylish-pappu
 

🌹جب آنکھیں پانی سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنا پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا 🌹

Stylish-pappu
 

لڑکے صرف ٹاٸم پاس کرتے ھیں
Agree?

Stylish-pappu
 

جن لوگوں کی دال نہیں گھلتی وہ
آلو بنا لیں لازمی دال کے چکر میں کھجل ہونا ہے 😂😂😂😂😂

Stylish-pappu
 

آسان سوال
پاکستان کی قومی کریم کا نام کیا ہے...؟🤔🙊😂😁
Dasso sbb 😁

Stylish-pappu
 

ایک بات پر ایمان رکھیں جو انسان ہمارے حق میں بہتر نہ ہو رب اس انسان کو ہم سے دور کر دیتا ہے"- 🥀
💔🚬🔥

Stylish-pappu
 

لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂
مولا خوش رکہے👏👏

Stylish-pappu
 

آپ میں سب سے ذیادہ کیا ہے ؟
1 معصومیت😁
2 نخرے🤣
3 شرارت😚
4 غصہ 😐
Me 👉,, 1 and 4

Stylish-pappu
 

تم دوسروں کی عورتیں پاک رہنے دو
رب تمہاری عورتوں کی حفاظت کرے گا❤🥀

Stylish-pappu
 

تم دوسروں کی عورتیں پاک رہنے دو
رب تمہاری عورتوں کی حفاظت کرے گا❤🥀

Stylish-pappu
 

تاریخ میں پہلی دفعہ یہ بات شائع ہوگی۔
کہ
پاکستانی قوم موبائل چلا چلا کے بور ہوگئی۔
😂😂

Stylish-pappu
 

آج اپنے ابو اور امی کی لمبی عمر کے لیے آمین لکھیں.!!
(آمین)

Stylish-pappu
 

آج اپنے ابو اور امی کی لمبی عمر کے لیے آمین لکھیں.!!
(آمین)

Stylish-pappu
 

Miss u my Sisters 😢😢😢

Stylish-pappu
 

سنو!! تمہارا نام بہت پیارا ہے
کس نے رکھا تھا 🙂 ؟؟

Stylish-pappu
 

Larkiya tabhe sufherti hai jab in ki shadi ho jati hai
Werna aisi web py ajnabi larko sy batain kerti hai apny ghar walo sy Chup ky

Stylish-pappu
 

جہاں سائنس دم توڑ جاتی ہے اُس سے چند کلومیٹر آگے پاکستانی رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔👌🤗

Stylish-pappu
 

Damadam girls ky liye Alag or boys ky liye Alag hona Chahiye
Kam sy kam Larkiyo ky sath Tharki pan to nhe ho ga
Boy to kameeny hai larkiyo ky pechay lagay huy hai jesy in ky ghar mai Maa Behan he nhe her waqt girls ky pechay lagay Rehty hai