Damadam.pk
Stylish-pappu's posts | Damadam

Stylish-pappu's posts:

Stylish-pappu
 

Khush Raha kro

Stylish-pappu
 

بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے😢
اب مار مار کے اٹھاتے ھیں👊
پتہ نھیں گھر والے چاھتے کیا ھیں😂😂😂🤔🙈🤨🤨😌😌

Stylish-pappu
 

سارے مینو کیندے عقل نو ہاتھ مار مینو لب جاوے میں تے چپیڑا مارنی او وہی رکھ رکھ کے

Stylish-pappu
 

نشے میں چور لگتی ہوں سرخ پہنوں تو دلہن سفید پہنوں تو حور لگتی ہوں

Stylish-pappu
 

وہ جو دل کے قریب تھا---
نجانے کس کا نصیب تھا-----💔🔥

Stylish-pappu
 

کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤

Stylish-pappu
 

Kadi Sadi post ty v a jaya ker

Stylish-pappu
 

شوہر : دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا 😃
بیگم فل میک اپ کر کے بولی آپ میری تعریف عربی میں کریں 😌
شوہر : استغفرالله 🙊😂😝😄

Stylish-pappu
 

کچھ لڑکیاں اتنے خلوص سے بھائی بولتی ہیں...
کہ مجھے اُن کے جہیز کی فکر ہونے گتی ہے 😂😂😂

Stylish-pappu
 

یار ان پولیس والوں کو کوئی بولو کہ مار کی کوئی رسید بھی دیا کرو
اگلے چوک والے پھر #کُٹ دیتے ہیں
😐😶😭😉

Stylish-pappu
 

کوئی ایسا شخص بھی دے مولا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو💗
😎😎😎
Good morning

Stylish-pappu
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!❤️

Stylish-pappu
 

تیرے خط آج لطیفے کی طرح لگتے ہیں 💟
خوب ہنستا ہوں جہاں لفظِ وفا آتا ہے..❤

Stylish-pappu
 

رب نے انگوٹھا چوسنے کےلیے نہیں دیا لائک اور کمنٹ وی کیا کروہ

Stylish-pappu
 

Beta Soy Q nhe ap

Stylish-pappu
 

بےشک اوقات سے باہر ہو جاؤ
لیکن گھر سے باہر نہ جاؤ.
😷😁

Stylish-pappu
 

کیا فون کو آنکھوں پر راکھ کر آئی فون کہے سکتے ہیں

Stylish-pappu
 

*تمہارے ھاتھوں پر ادھار رہا*
*ہمارے نام کا بوسہ محترمہ* 🔥

Stylish-pappu
 

ہم زندہ بندے کو روٹی تو نہیں دیتے لیکن مرے ہوئے کے نام پر دیگیں دے دیتے ہیں
😥😥😥😥😥

Stylish-pappu
 

🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂