Damadam.pk
Stylish-pappu's posts | Damadam

Stylish-pappu's posts:

Stylish-pappu
 

مسکراہٹ ایک تحفہ ہے..
دیا کیجئے، لیا کیجئے.

Stylish-pappu
 

تمہیں پتہ ہے
کہ تم خوبصورت ہو ! ❤🙈

Stylish-pappu
 

❤وہ خود پر غرور کرتا ہے تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤

Stylish-pappu
 

پارلر بند ہونے کے بعد اب تو لڑکیاں بھی کہہ سکتی ہیں
مُچھ نہیں تے کُچھ نہیں 😆😂

Stylish-pappu
 

I am Doctor

Stylish-pappu
 

Koi mujhe bhi kahy mery pass tum ho😑😑😑😑😑😑😑😑😑😑

Stylish-pappu
 

مجھے جھوٹی چیزوں سے سخت نفرت ہے
لیکن....
وہ مجھے جھوٹی بھی ملے تب بھی قبول ہے ❤

Stylish-pappu
 

شاعروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ___!! ❤
لگتا ہے عشق کا دھندا عروج پر ہے ___!! ❤

Stylish-pappu
 

میری روح ترستی هے تیری خوشبو کو
تم کہیں اور جو مہکو ، تو درد هوتا هے

Stylish-pappu
 

میری روح ترستی هے تیری خوشبو کو
تم کہیں اور جو مہکو ، تو درد هوتا هے

Stylish-pappu
 

Kia hal hai ap ka

Stylish-pappu
 

Jis Girl ka Bhai nhe hota
Us ko he Qadar or Ehsas hota hai Bhai ka

Stylish-pappu
 

سنو🙈
کتنے بھائیوں کی بہن ہو
تا کہ تم سے احتیاط کروں😁

Stylish-pappu
 

تمھارے لمس کی خُوشبو سے ٹُوٹ جاوں گا
قریب آ کے بھی تھوڑا سا فاصلہ رکھنا💟✋

Stylish-pappu
 

مجھے سکون چاہیے🙂
یعنی کے "تم"🥰❤

Stylish-pappu
 

I love u
I miss u
I like u

Stylish-pappu
 

Hamari posto py koi ata he ne 😢😢😢

Stylish-pappu
 

Matlabi duniya ky Matlabi log

Stylish-pappu
 

I am Boring

Stylish-pappu
 

‘ٹھرو آمین کہتے جانا...
اللّٰہ پاک آپ سب کے والدین کو سلامت رکھے❤✨