Happy Shappy Sunday
میری profile کے حساب سے میں کیا
لگتی ھوں 🙄
1 مصوم 🙂 Handsoma 😋
3 کیوٹ 🙈 4 فنی
*عزیزو ... فرائض کے چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیــــں ... وہ وظائف کے پڑھنے سے ختم نہیـں ہوتے .....!!!*💞💞💞
Zindagi mai agar Sath 2 logo ka bhe ho to bhot hai
Lakin Matlabi na ho Qadar kerny wale ho
Sari Duniya sy ye 2 log he Achy ho gy Jo Qadar karay or Matlabi na ho
Yahi Duniya hai Hamari
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔💔
👈👈👈👈👈دل میں رہناسیکھں
💪جناب💪
👈👈👈👈👈غرور میں تو ہر انسان رہتاہے
کوئی ٹھکرا دے چاھت کو تو ہنس کہ سہ لینا
مجبت کی طبعیت میں زبردستی نہیں ہوتی 💕
دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں ملتا💝
یہ وہ پھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھلتا🌱
اس پھول کو کبھی ٹوٹنے مت دینا💔
کیوں کہ ٹوٹا ہوا پھول پھر نہیں کھلتا🍂
🌹
Welyooo 😊 good night 😴
اس وقت جو بھی میری پوسٹ دیکھ رہے ہیں انکو اپنی آپ کی قسم Hy بولو 🙈🙈🙄🙄
اگر وہ باتیں کرے دردِ سر چلا جائے🥀
طبیب دیکھے یہ منظر تو گھر چلاجائے🌹
ہر ایک پل تجھے کھونےکا خوف ھے دل میں🥀
کچھ ایسا کر کہ مرے دل سےڈر چلا جائے... 🌹
میں سلام پیش کرتا ہوں ان عظیم مردوں کو
جو آجکل گھر کے پانڈے مانج رہے ہیں😜😂
سنو😍
دو دو منٹ بعد میری پوسٹ پر آ جایا کرو😜
مجھے تمہای فکر ہونے لگ جاتی ہے🙈😂😂😂😂😂
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم
❤️❤️❤️
وہ گنہگاروں کی بھی سنا کرتا ہے
ہاتھ مایوس نہیں ہونگے اُٹھا کر تو دیکھو💙
وقت وقت کی بات ھے
کبھی گھر بیٹھنے والے کو نکما اور آج کل عقلمند کہتے ھیں😎😎
#
آپ کے بغیر یہ دھڑکنا ہی نہیں چاہتا
یقین مانیے کچھ پاگل سا ہے میرا دل
💞💕
اس نے کہا میں اندر سے ٹوٹ چکی ہوں,,,
میں نے پانی میں ایلفی ملا کے پلا دی..ہن میرے نال بولدی وی نئ😂😂😁😜
🤣کمبل میں چھپ چھپ کر بابو شونا سے بات کرنے والوں "گرمی "آگئی ہے اب کیا کروگے 🤣😛🤣😜😂😜🤣🤪
ویسے اچھے لوگوں کی ایک نشانی ھوتی ھے
صاحب
وہ میری پوسٹ پر ضرور آتے ہیں
😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain