Damadam.pk
Stylish-pappu's posts | Damadam

Stylish-pappu's posts:

Stylish-pappu
 

ایلفی لے آیا ھوں 💁♂️
لے آئو سارے اپنے ٹوٹے دل
آج سارے جوڑ دینے 🙊😂
Stylish-Pappu

Stylish-pappu
 

Me aj bazar jany ki soch rha tha 😜
Ghar walo ne kaha jab bhejte the tu jata nahi tha
Ab is lockdown me tai ki shadi me jara hai keya 😁

Stylish-pappu
 

آپ کا ابو کیا کام
کرتے ہیں؟
اب آے گے امیر گھر کے لوگ😅😜

Stylish-pappu
 

بھاڑ میں جاو
مگر بھیڑ میں مت جاو
👍

Stylish-pappu
 

فاصلے بڑھے______ تو غلط فہمیاں بھی بڑھی..!!
💔
پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں..!!

Stylish-pappu
 

🌹 دل کوتیری یاد کی
________________________عادت ہے مستقل 🌹
🌹 اب یوں کرو کہ میری
______________________عادت کو چھین لو 🌹

Stylish-pappu
 

Girls ko Impress kerna koi Himmat wala kam nhe
In ko apny Ghar ki izat Samajhna 1 Achi Soch hai
Or ye Sub Hamari Sisters hai Hamary ghar ki izat hai

Stylish-pappu
 

عورت اگر سمجھ جائے تو اس کے لیئے سب سے بڑی گالی
کسی کی "گرل فرینڈ" کہلانا ہے..💯
Silent msg for girls !

Stylish-pappu
 

Ap online ho

Stylish-pappu
 

Aj To Cutting kerwai hai mai ny
Waqai Pappu lag raha ho aj to Mai Shona Shona 😝😝😝😋😋😍😍😍😍

Stylish-pappu
 

Damdam ky boys larkiyo ky pechay aisy lagy ha
Jesy duniya ky pechay corona virus

Stylish-pappu
 

اپنــے دل سے بوجـھ اتاریں
اور بتائیں اس وقتـــ آپ کو کیا بات
پریشــان کر رہی ہـے؟؟❣🔥 🙊

Stylish-pappu
 

لڑکیوں کی پوسٹ پر لڑکے اسے سلام کرنے آتے ھیی جیسے داتا داربارا ھو

Stylish-pappu
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Stylish-pappu
 

تم دوسروں کی عورتیں پاک رہنے دو
رب تمہاری عورتوں کی حفاظت کرے گا❤🥀

Stylish-pappu
 

باپ ایک واحد ایسا انسان ہے جس کے سائے میں بیٹیاں راج کرتی ہے❤❤
Agree

Stylish-pappu
 

جس بہن کا نہیں ہے بھائی
لو حاضر ہے میری کلائی
ارے ! عزت کیا کرو نا بہنوں کی
کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہوں یا غیروں کی💞❤️⁩😊

Stylish-pappu
 

*112#, jazz free 10GB
*911#,Zong free 5GB
*456#,Ufone free 7GB
*0#, Telenor free 15GB😊

Stylish-pappu
 

اپنی عقل اور دوسروں کے گناہ ہمیشہ زیادہ دیکھائی دیتے ہیں۰۰
🙏⁩

Stylish-pappu
 

آج بھی تیری تصویر کو چھو نہیں پاتا میں
آج بھی تیری پاکیزگی کا احساس رہتا ھے 🙂❤