Damadam.pk
Stylish-pappu's posts | Damadam

Stylish-pappu's posts:

Stylish-pappu
 

آپکی #SIM کے مطابق میں آپکا کیا ہوں..
😜#ٹیلی_نار👈جگر😂
زونگ 👈پیار👫🙈
#جاز دوست "💑💗
#یوفون👈دشمن👊
#No_Cheating..😜😝

Stylish-pappu
 

میں ڈاکٹر ہوں💊💉
چلو اپنی اپنی بیماریاں بتاو🤔😂

Stylish-pappu
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤

Stylish-pappu
 

بابا جی فرماتے ہیں
خوش قسمت ہیں وہ شوہر جن کی بیویاں میکے گئی ہوئیں تھیں اور پیچھے سے لاک ڈاؤن ہو گیا 😂

Stylish-pappu
 

آپ سمندر کی بات کرتے ہو
لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں

Stylish-pappu
 

پاکستان اس وقت تین بیماریوں سے لڑرہا ہے۔
کورونا وائرس، جہالت اور جھوٹی خبریں۔..

Stylish-pappu
 

ان شإ اللہ اگلے ھفتے سے زندگی معمول پر ھو گی۔
اللہ ھم آمین یا رب العالمین

Stylish-pappu
 

Good Morning

Stylish-pappu
 

💞💙خوشیوں کو ڈال دیں گے تیرے قدموں میں ہم💙💞__!
💞❤تم آؤ کبھی راہ محبت میں میری ہونے کے لیے❤

Stylish-pappu
 

Mujhy bhot bury lagty hai Wo boy jo kisi ki beti ko
Yar dost dear janab ya jan ya Un ka Name ly ker bat kerty hai
Dil kerta in ki jan ly lo Mar do zinda he

Stylish-pappu
 

Ok g Good Night

Stylish-pappu
 

تمام عالمِ اسلام کو ماہِ شعبان المعظم کا چاند مُبارک❤️
اللہ پاک اس پاک مہینے کے صدقے ہمیں کورونا وائرس سے بچا😢

Stylish-pappu
 

ذرا جلنے والوں کو______🔥 خبر کردو 😍
تنہائی کا شہزادہ______ لوٹ آیا ہے محفل میں

Stylish-pappu
 

عزت دوو - لیکن
اتنی نہ دو کہ عزت ہی نہ رھے •

Stylish-pappu
 

اگر میں آپکی ایک بات ماننے کے لئیے تیار ہو جاؤں
تو کیا منوائیں گے?
بتاؤ سارے😂😜🙊
No bad comment Post only for fun😊😊

Stylish-pappu
 

Or karo Kashmir main lock down.
Mery Allah ny puri dunya main lock down kr diya.
Wah Mula teri Qudrat.

Stylish-pappu
 

اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆
😜😜

Stylish-pappu
 

لڑکیوں کو محلے میں کوئی شادی پر نہ بلائے
تو چھت پر کھڑی ہو کر کہتی ہیں دلہا نشئ اے🤣😝

Stylish-pappu
 

عورت بہت بابرکت چیز ہے
ثبوت چاہیئے؟
تو اپنی ماں کو دیکھ لو♥️

Stylish-pappu
 

So gay ho ap Sub ya nhe