Damadam.pk
Stylish-pappu's posts | Damadam

Stylish-pappu's posts:

Stylish-pappu
 

اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو
لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں۔😊😊

Stylish-pappu
 

💞﷽ 💞
🌿🌹اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌹🌿
اگر آپ چاہتے ہو کے آپ کی ہر دعا قبول ہو تو اللہ پاک کے ساتھ اپنے رابطے کو مضبوط کریں جس کا بہترین زریعہ نماز ہے کیونکہ اسے بہت پسند ہے کہ اس کا بندہ اس کی عبادت سے بندگی کا حق ادا کرے اور نماز اس کا بہترین زریعہ ہے🌸
Stylish-Pappu

Stylish-pappu
 

Machli jal ki Rani hai
Kuch kaminy to kuch Harami hai
😁😁😁😁

Stylish-pappu
 

Ap ki life mai Hamara Ana kesa laga ap ko g

Stylish-pappu
 

Achi batain to her koi ker leta hai
Khushi to tab hoti hai
Jab koi Hamara Acha Sochy
Humein Sahi Rah dekhay
Hunein galat Rasty sy Roky
Hamara Khaial Rakhy
Hamari Fiker Karay
Or Insaniyat ka Tualaq Rakhy
Or Dil Mai Ehsas Or Qadar Rakhy

Stylish-pappu
 

Hamari waja sy jo khushi kisi dosry ko mily wahi to Asal khushi hai

Stylish-pappu
 

Bhai sy ziada Acha Dost koi or ho he nhe Sakta

Stylish-pappu
 

Hamesha Achy logo ko apni Zindagi mai Shamil kro

Stylish-pappu
 

نکاح مسجد میں ہو, ❤
اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو, 💕
مٹھائی میں کھجور ہو
😍اور حق مہر میں فجر کی نماز..
👈🌷یہ سادگی... ❤قبول ھے تو بتائیں.؟

Stylish-pappu
 

Agar damadam py girls na ho to Boys to Mar jay gy Heart Attack ho jay ga in ko

Stylish-pappu
 

کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگتے ہیں 🙊
جیسے آ پ سب کو میں 😅🙈🙉🙊😁😂

Stylish-pappu
 

عورت بڑی پیاری چیز ہے🌺 یقین نہیں آتا تو اپنی ماں كو ہی دیکھ لیں✨😊❤❤

Stylish-pappu
 

عورت بڑی پیاری چیز ہے🌺 یقین نہیں آتا تو اپنی ماں كو ہی دیکھ لیں✨😊❤❤

Stylish-pappu
 

جو جو جاگ رہا ہے پوسٹ پہ آو☺
انٹرویو لینا ہے آپکا۔🙂
#👉

Stylish-pappu
 

مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤

Stylish-pappu
 

💗مانا ہم حالات سے🌷 مجبور رہتے ہیں💖
💗پھر بھی تیرے خیالوں💞 میں چور رہتے ہیں🌴
💞آنکھوں میں رہتی❤ ہے تصویر تمہاری😍
🌷کیا ہوا جو ہم🌷 تم سے دور رہتے ہیں💐

Stylish-pappu
 

ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔🤓🤓۔
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😝😝😝
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی..😂😂😂

Stylish-pappu
 

اسلام و علیکم کون کون جاگ گیا ھے وہ سلام کا جواب دے❤

Stylish-pappu
 

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ
❤🌻🌹

Stylish-pappu
 

ایسے کیا دیکھ رہے ہیں 👀
حوصلہ رکھو آپ کے ہی ہیں 💑
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕