Damadam.pk
Stylish-pappu's posts | Damadam

Stylish-pappu's posts:

Stylish-pappu
 

خدا ان کو بھی تباہ کرے جو ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں ۔
آمین ۔۔😔

Stylish-pappu
 

Kisi ko psand ana bohat hi asaan hy lekin uski psand bany rehna bohat hi mushkil...!

Stylish-pappu
 

Yaha to logo mai insaniyat hai he nhe Matlabi hai Sub ignore he ker dety hai agar kisi ki post py Comments ker he do to

Stylish-pappu
 

آپ نے میٹرک کب پاس کی ...
دیکھتے ہیں گروپ میں انکل,آنٹیوں کی تعداد کتنی ہے 😀😃😄😎

Stylish-pappu
 

ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﭘﯿﺎﺭ ﺗﻮ ﮨﻮﮔﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﺎﮞ ﺑﻼ ﻭﺟﮧ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ☺️

Stylish-pappu
 

اس وقت آپکے
پرس یا بٹوے
میں کتنے روپے ہیں😏🤔
لمبی لمبی مت چھوڑنا😁😁😂😂

Stylish-pappu
 

ﮨﻮﻧﭧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﮩﺠﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ😍😍🙈
ﺍﺏ ﮐﻮﺉ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﺎ
ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ😍😍

Stylish-pappu
 

پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋
پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝

Stylish-pappu
 

صرف وہ لوگ پوسٹ پر آؤ
جو ویلنٹائن ڈے کے خلاف ہیں 😊
اچھے لوگوں کی تعداد دیکھنی ہے 😁😁

Stylish-pappu
 

#🤔🤔🤔
تین آپشن میں سے کیا لینگے
1# محبت🧡؟
#2ایک ملین ڈالر😍؟
#3پوری دنیا کی سیر🌎؟

Stylish-pappu
 

ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے؟
سٹوڈنٹ: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂

Stylish-pappu
 

Girls ka Ehtarak kijiye
Girls ko Respect dijiye

Stylish-pappu
 

قبول ہے قبول ہے قبول ہے😍
پڑھ تو نہیں لیا🤔
چلو اب تم میرے ہوگٸے😁

Stylish-pappu
 

اس وقت سب کیا کر رہے ہیں.؟؟
جس نے پڑھااسےبتانا
پڑےگا... 😋
No cheating ..😉

Stylish-pappu
 

عورت اگر سمجھ جائے تو اس کے لیئے سب سے بڑی گالی
کسی کی "گرل فرینڈ" کہلانا ہے..💯
Silent msg for girls !

Stylish-pappu
 

آج ٹھرکیوں کی عید ہے 🙊😜
اللہ کریں سارے پکڑے جائیں 😝😏🙃

Stylish-pappu
 

اور بتاؤ
کبھی سدھرنے کی کوشش کی ہے💔😂😂

Stylish-pappu
 

یہ تسلی ہـے جو بچـوں کو دلا رکھی ہـے
ورنہ چـولہے پہ فقط ایک دُعـا رکھی ہـے

Stylish-pappu
 

Good Morning Jummah Mubarak

Stylish-pappu
 

Kn Kn Zindaa hai..iss waqat
Bandroo .. Bandriyoo
😂✔