Damadam.pk
Stylish.Romeo's posts | Damadam

Stylish.Romeo's posts:

Stylish.Romeo
 

پیار سے بھرے سپنوں کی کتاب ہو تم💞
رشتوں کے پھولوں میں کھلتا گلاب ہو تم💞
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ سچا پیار نہیی ہوتا💞
ان لوگوں کے ہر سوال کا جواب ہو تم💞
#Good Morning all guys

Stylish.Romeo
 

جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی🥀✨
اُسے کیا مٹائیں گی گردشیں ، زمانے کی♥️💥
Good morning

Stylish.Romeo
 

کافر ہوئے تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم....
اقبال
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!
#Romi

Stylish.Romeo
 

🍂ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے....!
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے....!💔😔

Stylish.Romeo
 

رو رو کر ڈھونڈا کرو گے اک روز میرے جیسا تنگ کرنے والا
چلے جائیں گے ہم اک دن کسی خوبصورت کفن کا نصیب بن کر😭🥹😥
#Romi good night all 😴

Stylish.Romeo
 

تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا
دیکھ یار توں تو یار تھا نہ میرا

Stylish.Romeo
 

😝😛عقل والی لڑکیوں سے مشوراہ چائیے
محبت کروں یا نیند پوری 😕😕😂

Stylish.Romeo
 

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر🙁
تیرا کیا بھروسہ اے اجنبی🥀
تیری مختصر سی نوازشیں😐
میرا درد کہیں بڑھا نہ دیں❤️🩹
#Romi

Stylish.Romeo
 

❤️
میں چاہتا ہوں کسی خوبصورت 😘
سمندر کے کنارے دو کرسیاں ہو 🙈🥱
ایک پہ میں بیٹھ جاؤں اور دوسری پہ پاؤں رکھ کر سوجاؤں😌
باقی جو آپ سوچ رہے ہیں وہ بھی اچھا ہے 😂🙈

Stylish.Romeo
 

ایک دن اس سر درد کے ساتھ میں بھی ختم ہو🤕🥺⚰️💀 جاؤں گا💔
🖤🥀🐥💀🙆🙂💔☺️🥺🙄⚰️
تیرے بعد نظر نہیں آتی کوئی بھی منزل😔💔💀
کسی اور کا ہونا میرے بس میں نہیں🥀🤧👑
🖤🥀🐥💀🙆🙂💔☺️🥺🙄⚰️#Romi

Stylish.Romeo
 

فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں بھی بڑھیں...
پھر اس نے وہ بھی سُنا جو میں نے کہا ہی نہیں ۔💔
*💔᯽ 𓆩❥⋆⃝Romi...𓆪࿐ 💔*

Stylish.Romeo
 

اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے#
#Romi

Stylish.Romeo
 

کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی#Romeo

Stylish.Romeo
 

خوشی دیکھتے ہیں❤
نہ غم دیکھتے ہیں❤
فقط تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں❤
کبھی ان نگاہوں سے❤
تم بھی تو دیکھو❤
تمھیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں❤️
#Romi

Stylish.Romeo
 

*سنا ہے کچھ پانےکے لیے☺😒*
*کچھ کھونا پڑتا ہے😇*
*سمجھ نہیں آ رہی آپ لوگوں نے ایسا کیا کھویا ہو گا؟ جو مجھے پایا🙈🤪☺️*
😏🤣🤣🙆🏻♀️
Good morning all sary houay people 🤣😂🤪

Stylish.Romeo
 

جب بھی دل کھول کے روئے ہوں گے
لوگ آرام سے سوئے ہوں گے
بعض اوقات بہ مجبوریٔ دل
ہم تو کیا آپ بھی روئے ہوں گے
صبح تک دست صبا نے کیا کیا
پھول کانٹوں میں پروئے ہوں گے
وہ سفینے جنہیں طوفاں نہ ملے
ناخداؤں نے ڈبوئے ہوں گے
رات بھر ہنستے ہوئے تاروں نے
ان کے عارض بھی بھگوئے ہوں گے
کیا عجب ہے وہ ملے بھی ہوں فرازؔ
ہم کسی دھیان میں کھوئے ہوں گے
احمد فراز

Stylish.Romeo
 

" میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہُوں! ۔ " ❤
" یہ الفاظ سوچ سمجھ کر بولا کریں ۔۔۔ اِن لفظوں میں چُھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے ، جب کہ ؛ کئی بار اِنہیں لفظوں میں چُھپا جُھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے! ۔ " 🙂

Stylish.Romeo
 

تیرا لہجہ تیری باتیں ♥️ اچھی لگتی ہیں
تیری♥️ سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیں
تو دے اب الــزام یا دے اپنــی چاہت♥️
اب تیری ساری سوغاتیں♥️ اچھی لگتی ہیں
جس دن سے دل تیرے♥️ نام پہ___ دھڑکا ہے
اس دن سے ہمیں اپنی سانسیں اچھی لگتی ہیں
꧁シ︎❣☠︎︎Romi ❣ ☠︎︎シ︎꧂

Stylish.Romeo
 

تُجھے دیکھــــوں ، تُجھے چاہــــوں ، تُجھے پا لوں
خواہشات کـے انبار نہیں خواہشِـــں یار کافی ہے
میسر ہو جتنے بھی رنگین نظارے لگیں سب اضافی
سکونِ دل کے لیے بس خـیالِ یار کافی ہـــے🎀🥀 ꯭

Stylish.Romeo
 

سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی❤️❤️❤️💯
ملے کوئی سچا دوست تو اسکی قدر کرنا🌾🌾🏵️💯
💖💖💖💖💖