Damadam.pk
Stylish._.Larka's posts | Damadam

Stylish._.Larka's posts:

Stylish._.Larka
 

وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو❤

S  : گِلہ تو یہ ہے تم آتے نہیں کبھی لیکن۔ 💔 جب آتے بھی ہو تو فوراً ہی جانے - 
Stylish._.Larka
 

,مجھے نا ستاؤ اتنا کے میں روٹھ جاؤ تم سے
مجھے اچھا نہیں لگتا اپنی سانسوں سے جُدا ہونا
😓😓😓

Stylish._.Larka
 

تُم جُو بچھڑے ہـو جَلد بازی میں
یار تُم رُوٹھ بھی تُو سکـتے تھے 💔