*تلاش نہ کر سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی❤🩹* *غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے*💔🥹
ہماری دستیابی کو تم زحمت سمجھتے ہو🍁* *کریں گے ہم بھی کنارہ ذرا سی دیر باقی ہے*
تمہارے جانے کے بعد میں نے زندگی کو بند کتاب کی طرح رکھ چھوڑا ہے، کبھی کھولتا ہوں تو صرف تمہاری یاد ہر صفحے پر لکھی ہوئی ملتی ہے۔ 📚💔
عین ممکن ہے ہم جنت میں بھی نہ ملے ۔۔۔ یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا 💔💔
تجھ سے یہ کیسا تعلق ہے جسے جب چاہوں ختم کر دیتا ہوں آغاز بھی کر لیتا ہوں💔💔
جیسا بہتر لگے سمجھ لینا۔۔۔۔۔۔ یہ میری بےبسی کے آخری الفاظ تھے۔ 😔💔
💔: شاعری کیلئے کچھ خاص نہیں چاہئے اک یار چاہئے وہ بھی دغا باز چاہئے 👌
👌 لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر.! ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے۔!! 💔
💔 اب کے خاموش ہوئے تو گِلہ نہ کیجیئے گا `سارے الفاظ، فُرصتیں، صدائیں واری تھیں 👌
خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھو ۔۔۔ یہ دنیا ہر روز ایک نیا گلدستہ بناتی ہے ۔۔ 💔
کہتے ہیں کہ "توجہ"
اگر پتھر کو بھی دی جائـــــے
تو وہ بھی نکھر جاتا ہے
ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہـــــے
جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملـــــے
انسان، حیوان، چرند، پرند سب
آپ کے تابع ہونے لگتــــــے ہیں.
آپ کی تھوڑی سی "توجہ"
کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہــــــے
آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی
اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہــــــے
ایسا بھی ہوسکتا ہــــــے کہ
آپ کی ایک تسلی
اُسے دوبارہ جینے کے لیئــــــے آمادہ کر دے
اس لیئـــے اپنوں سے رابطے میں رہیئــــــــــے
زندگی کو خوبصورت بنایئــــــــــے🫀
وہ تو صدیوں کا سفر کرکے یہاں پہنچا تھا تو نے جس شخص کو منہ پھیر کے دیکھا بھی نہیں🙂
محبت میں اسی شخص سے ھارا ہوں،
وہ کھتا تھا کے میں صرف تمھارہ ہوں
💔
معافی چاہتا ہوں آج الفاظ نہیں ملے درد لکھ دیا ہے محسوس کر لیجئے گا💔
Allah Hafiz
بھیگی بھیگی سڑکوں پہ خاموش سا منظر چھایا ہے بارش کی بوندوں نے جیسے یادوں کا موسم لایا ہے 🌧️
نہ تیرے انے کی خوشی نہ تیرے جانے کا غم اور جس طرح کے لوگ ویسے ہم💔
*مزاق اپنی جگہ ہے لیکن ...... 🥺* *جب کوئی اپنی عادت لگا کر اگنور کرتا ہے 🥲* *تو دل بہت دکھتا ہے یار ____*💔😭 Hero
کوئی نہ تھا میرے پاس دلاسے کے لیے میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کر رو پڑا 💔
لوگوں کا منہ بند کروانے سے بہتر ہے
کہ اپنے کان بند کر لو زندگی بہتر ہو جائے گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain