آٶ تو سہی مل کر بنائیں❤
اک نئی بستی اپنی محبت کی__❤❤
تم محبت بن کر مجھ میں🔥
سما جانا___ میں وفا بن کر تم میں,,,🔥
🌹 *پوری زندگی میں کوئی ایک شخص بھی ایسا ہو کہ جو آپ کے دکھ بھی دیکھے اور خوشی پر خوش ہوتا ہو تو یقین کیجیئے کہ وہ ایک ہی کافی ہے۔*
*بلبل کی دنیا* ༼༗ * ༗༽
🌹 *پوری زندگی میں کوئی ایک شخص بھی ایسا ہو کہ جو آپ کے دکھ بھی دیکھے اور خوشی پر خوش ہوتا ہو تو یقین کیجیئے کہ وہ ایک ہی کافی ہے۔*
*بلبل کی دنیا* ༼༗ * ༗༽
💫 *انٹرنیت کی دنیا میں جہاں بُرے لوگ ملے وہاں بہت اچھے لوگ بھی ملے جن سے عزت و احترام کا مضبوط رشتہ بن گیا ہے ان سے شاید زندگی میں کبھی ملاقات نہ ہو مگر دعاؤں میں ہمیشہ یاد رہیں گے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
🌹 *روزانہ کے اٹھتے جنازوں نے یہ بات تو سمجھا دی کہ میرا مال، میری ڈگریاں، میرا اسٹیٹس، میرے اہل و عیال، میرے عہدے کسی کام نہیں آئیں گے کامیابی کا وعدہ ملک و مال اور خزانوں کے ساتھ نہیں ہے بلکہ آخرت کی کامیابی کا وعدہ رب تعالی اور رسولﷺ کی اطاعت کرنے کے ساتھ ہے۔*
Ramzan Ul Mubarak Ka Pahla Jumma MubaraK Ho SaBko Allah Rab Ul Alamin sab Ko Apna Hifzo Aman Ma Rakha AmeeeN 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
🔥 Be A Good Person' But Don't🔥 waste 🔥time to prove It 🔥
*کچھ لوگ اردو میں بات کرتے ہوئے انگلش کے الفاظ بولنے کا بھی شوق ہوتا*
*اسی طرح کےایک صاحب نے بتایا کہ آج چائے پیتے ہوئے میری لینگویج جل گئی😁😄*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain