Damadam.pk
Stylish_Dream's posts | Damadam

Stylish_Dream's posts:

Stylish_Dream
 

پہلے سنتے ہیں داستانِ غم
پھر تالیاں بجاتے ہیں لوگ

Stylish_Dream
 

اچھا ہی ہوا کہ تم نے مجھے توڑ دیا
بہت غرور تھا ہمیں تیرے ہونے کا
*

Stylish_Dream
 

مرد کے چھوڑنے پر ____رونا کیسا.
مرد ہوتا تو______ چھوڑتا کیوں.

Stylish_Dream
 

خاک ڈالو وفا پہ میری ۔۔۔
تم یہ بتاو آج کل کس کے ہو

Stylish_Dream
 

ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ.... ﺍُﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ! ﮐﮩﺎ ﻧﺎ !!۔۔۔۔ﺻﺮﻑ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ....

Stylish_Dream
 

ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجہ میں بات نہیں کرتا اس کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے

Stylish_Dream
 

جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھی

Stylish_Dream
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے بھر جاتے تو اچھا تھا ۔۔۔😭
کاش ہم بچھڑ جانے سے پہلے مر جاتے تو اچھا تھا ۔۔۔😦😦

اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے ہوئے کاغذوں کی راکھ میں۔۔
وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے
S  : اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے ہوئے کاغذوں کی راکھ میں۔۔ وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا - 
Stylish_Dream
 

راس تنہاٸی بھی نہیں.g5
.g5 اور ہر شخص سے بیزار بھی ہوں😔✌️

Stylish_Dream
 

نامحرم کبھی مخلص نہیں ہوتا اور جو مخلص ہوتا ہے
وہ نا محرم رہنے نہیں دیتا وہ محرم بنا لیتا ہے🔥⁦✌️⁩

Stylish_Dream
 

مجھے ہزاروں سے بات نہیں کرنی تھی۔۔۔۔
ہزاروں باتیں کرنی تھیں کسی ایک سے۔۔۔۔۔!!!

تیرے بغیر گزارا نہیں کسی صورت 
اسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے
S  : تیرے بغیر گزارا نہیں کسی صورت اسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے - 
Stylish_Dream
 

ساسوں ماں شادی کے بعد آج تمہارا کچن میں پہلا دن ہے کیا بناٶ گی...!!!😊
میں: چپس...!!!🔥💯.x4.x4😍😍😍😂

Stylish_Dream
 

مَسَّلک عشق میں سنو صاحب
جـــذبات سے کھیلنا کفـــر ہے
۔

Stylish_Dream
 

ANKHUO 👀KO GILAh HAI JO 😏
PALKUO PY LIKHA HAI WO 😢
TERI BYRUKHI SY HMY ITRAZ HAI 😧
TOH JO HAI KHAFA TO
😞
ASA JO HUWA TO
😓
DARKHNUO SY DILL NARZ HAI
💔
TEry BINA LAGY MUJY
😯
ISKAH TANHAYUO SY BHARA HAI
😔
miss u 😭😭😭

S  : 😵💔💔💔.k1.i7🙊👻 - 
Stylish_Dream
 

😏😏😏😕😎😒😒😒

S  : 👻👻👻.a8😞😞😞 - 
Stylish_Dream
 

مدتوں کے بعد ملی تھی اک خوشی
لوگوں نے یہ بھی چین لی خوشی خوشی