زمانہ کچھ نہیں بولتا سب پیسہ بولتا ہے
پیسہ آنے کے بعد انسان نہیں انسان کا مزاج بولتا ہے
عورتوں کا دل جیتنے کے معاملے میں عامل مولوی اور پیر ڈاکٹروں سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں ان کا ایک جملہ کافی ہوتا ہے کہ ” آپ کو نظر لگی ہے"
مشتاق احمد یوسفى
*احساس اور خلوص کے رشتوں میں شرط نہیں ہوتی اور جو مطلبی رشتے ہوتے ہیں وہ آپ کو ہمیشہ تولتے رہتے ہیں اور ایسے رشتوں کے لیے آپ خود کو سارے کا سارا بھی بدل دو پھر بھی راضی نہیں ہوتے☞◆♥️*
کوئی بھی لڑکا اکیلا نظر نہیں آتا💥
یہاں ہر ایک خزانے پہ ناگن بیٹھی ہے🙄
ٹیکنالوجی ابھی اتنی تیز کہاں ہوئی ہے کہ تمہیں باور کروا سکے کہ دنیا کے ایک کونے میں بیٹھا شخص آس بھری نظروں سے تمہاری تصویر کو دیکھ رہا ہے ، اور تمہیں محسوس کرتے ہوئے اپنی زندگی کی
محرومیاں سنا رہا ہے جس میں سب سے بڑی محرومی محبت ہے...!
آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے سموسہ کھاتا ہے، پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے۔ ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب، مالٹے اور انگور کھاتا ہے اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر سموسے پکوڑے کھاتے ہیں۔
زندگی کا یہی چکر ہے😊😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain