کیا کہا ہم آپ کو اچھے نہیں لگتے
جائیں پھر اپ فوت ہو جائیں😌
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب کے کنارے پر بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق نبھاتے ہوئے مرجاتے ہیں
جاتے ہیں ہمارے گھر میں کوئی اور ہم جیسے
ہم تیرے شہر کو چھوڑتے ہیں تو مرجاتے ہیں
جنوری کی سرد رات ہے❤
شال تو اس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہوگی❤
آدھی عادتا چھوڑی ہوگی
اور میری یاد ، ارے کہاں
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی❤
ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم۔۔۔!!!
ہے مرشد
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم۔۔۔۔۔
Adii writes
مرے نصیب میں یہ بھی لکھا ہے آخر پر
’تجھے نصیب کا کچھ بھی لکھا نہیں ملنا...!!!
adii Writes
دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے،
آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی۔ 🖤✍️
Adii writes
خاک ڈالو وفا پے میری..
تم سناؤ آج کل کس کے ہو..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain