تم میسج کرکے تو دیکھو🙊🙈
جھٹ سے رپلائی نہ دیا تو کہنا🤪
ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉👉
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
Nazrey kitaab pr😜😜
.
.
.
.souchy janab pr😍😍
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂
boring
میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں
تو دل کو سکون ملتا ہے
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے😂😂😜😜
پاکستان میں کونسی Cast والی لڑکیاں
میکپ کی بغیر پریاں لگتی ہیں😍
بابا جی فرماتے ہیں جتنے اچھے بنوگے😍😊
لوگ اتنے ہی حرامی ملیں گے😏😐
لڑکی: دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂
محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂
اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی
جن کے یار کمال ہوتے ہیں.
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂

ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣
koi Ghupshup Hi krlo Mujhse 😉
Boring
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain