Damadam.pk
Stylish_Star_86's posts | Damadam

Stylish_Star_86's posts:

Stylish_Star_86
 

I am Leaving this site forever...

Stylish_Star_86
 

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں 😍😍
لیکن لگتا ہے میرے والی آسمان پر ہی رہ گئی
نیچے آئی ہی نہیں 😒😅

Stylish_Star_86
 

وہ مجھ سے کہتی ہے کہ تمہاری زندگی کو جنت بنا دوں گی اور بنانا اس کو دال چاول بھی نہیں آتے Confidence دیکھو اس کا😁😁

Stylish_Star_86
 

محبت شکل سے نہیں دل سے ہوتی ہے
لڑکے یہ بات کہہ کر
دس دن بعد لڑکی کی تصویر مانگ رہے ہوتے ہیں

Stylish_Star_86
 

کہتی ہے تمہارے پیار میں ہر درد سہہ لوں گی
میں نے بھی چمٹا گرم کر کے اس کے ہاتھ پر رکھ دیا

Stylish_Star_86
 

سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜

Stylish_Star_86
 

Na To Bika Hoon Na Hi Kabhi Bik Paoonga, Ye Na Samajhana Mai Bhi Hazaaro Jaisa Hoon..

Stylish_Star_86
 

میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں
تو دل کو سکون ملتا ہے
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے

Stylish_Star_86
 

زندگی میں کچھ کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
جن کو "فی سبیل اللہ" تھپڑ 👋 مارنے کو دل کرتا ہے
😀😂😆😁😄😃😎

Stylish_Star_86
 

ميں سوچ رہا ہوں کہ واٹس اپ بند کر دوں😒😐 ۔ ۔ ۔ مگر اس کا ڈھکن ہى نہیں مل رہا. 😅😂😝😎😅😁

Aur btao sach saxh
S  : Aur btao sach saxh - 
Jo ho gya use socha nahi karte jo mil gya use khoya nahi karte…Hashil unhe hoti hai saflta jo waqt or halat par roya nahi krte.
S  : Jo ho gya use socha nahi karte jo mil gya use khoya nahi karte…Hashil unhe - 
Feeling sad 😉😉🙄🙄
S  : Feeling sad 😉😉🙄🙄 - 
Stylish_Star_86
 

حوصلے ہر لڑکی دیتی ہے نمبر. کوئی بھی. نہیں دیتی
😠😞😔😂😂😂😂

Funny joke
S  : Ek baat bolu 20 rupe donge to btaoga 😂 - 
Stylish_Star_86
 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی
بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔😜😜

Stylish_Star_86
 

حوصلے ہر لڑکی دیتی ہے نمبر. کوئی بھی. نہیں دیتی
😠😞😔😂😂😂😂

Stylish_Star_86
 

_____مرشد تعویز جعلی نکل آیا
محبوب قدموں کی جگہ گلے پڑ گیا 🤣

Stylish_Star_86
 

میں نے اسے دل دے دیا😕 حالانکہ ضرورت 😜اس کو دماغ کی تھی

Stylish_Star_86
 

Ek to Mujhe jo bhi larki milti Uski shadi hojati or ek bar to had hi hogai........😕😕😕