میں بری نہیں ہوں
دراصل لوگوں کے مطلب کی نہیں ہوں اسلئے انہیں بری لگتی ہوں 💔
کسی کو گھر سے نکلتے ہیں مل گئی منزل کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر کرتا رہا 😕
ھمیشہ دور رہ کر بھی ھمیشہ پاس ہوتا ہے 😊
محبت میں کوئی اک شخص کتنا خاص ہوتا ہے 😊
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
کے پیار بھی خود سے کرتا ہے 😉