میری تحقیق کے مطابق 😀
سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا ۔۔۔۔۔
😂😷😜🙈🙊😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکے بہت گھٹیا میسج کرتے ہیں
میں نے خود فی میل اکاونٹ
بنا کے دیکھا 🙉🙊😂🙊
اگر پاکستانی عوام کو گھروں سے نا نکلنے دیا
تو پاکستان کی 22 کروڑ کی آبادی
اگلے سال 44 کروڑ ہو جائے گی
😂😂
بے عزتی😡 اور شادی💑 ایک جیسی ہوتی ہے
"اچھی تب ہی لگتی ہے"
جب دوسرے کی ہو!!!😂😂
تیرے ہی نور سے ہے۔۔نینوں کو باندھا میں نے۔۔۔۔
کچھ نہ دکھے تیرے سوا۔۔۔♥️♥️








اپنی مرضی سے تو اس دنیا میں سانس لینا بھی محال ہے۔۔۔۔😪
پھر کیسے چھوڑ دیں حق کا راستہ۔۔۔۔
کیسے جھکا لیں ظالم کے آگے خود کو۔۔۔۔۔۔ اللہ کو کیا جواب دیں گے۔۔۔۔۔🤔😔
"-🙃🥀
When you put that ring on my finger, you put a chain of death around my heart.
😊"💛
** 🥀 🖤 😇💛 ✨🍂
: کبھی کبھی اماں محبت میں اکے کہتی اللہ تجھےبھی تیرےجیسا سوہنا پتر دے❤️💯🐾


اک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں..
...Zain,,,
تو مجھے، روبرو، ہوبہو، جابجا چاہیئے•♥
اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain