: 🔥♥ فقط اللہ ♥🔥 *خوشی* تو اِنسان کِسی کے ساتھ بھی بغیر سوچے سمجھے بڑے فخر سے بانٹ سکتا ہے..... لیکن *درد* کو بڑے دھیان سے سوچ سمجھ کر شئیر کرنا پڑتا ہے کہ کِسے بتائیں اور کِس سے چُھپائیں..... کیونکہ *درد* کو سمجھنے کے لیے ایک خاص ذِہنی پُختگی درکار ہوتی ہے جو درد کو سمجھتی ہے....!! *جو کہ ہر کِسی کے پاس نہیں ہوتی....*✨ Good Morning 😊