Always end the day with a positive thought. No matter how hard things were, tomorrow's a fresh opportunity to make it better. Good night.♥️
جانے اس دل کا حال کیا ہوگا۔۔
♥️تیرا وعدہ اگر۔۔۔۔۔۔۔ وفا ہوگا۔۔
Today someone asked me:"what kinda girls you like..?"🙄
i said: "Novel Readers"✨😍
Late night, Cup of tea, Shining laptop, Endless memories, Planning for future. Its not always social media, That keeps you awake. Sometimes its much more....✨🌃
"-ہماری کمی تم کو محسوس ہوگی
بھیگا دیں گی جب بارشیں....!!! ✨🎶💜
Tea, Instagram and Summer nights ✨🌃
Yes, I do enjoy walking at night. The world's more to my liking then, not so loud, not so fast, not so crowded, and a good deal more mysterious....✨🌃🚶♂️

🌃✨اجنبی راستے، لاپتہ سی منزِلیں۔۔۔۔
رات 2.22 بجے کا وقت ہے ہر شے اندھیروں میں ڈوب چکی ہے
۔
اور اس چلنے والی خوشگوار ہوا کی وجہ سے ساتھ ہی لگے درخت کے پتوں کی سرسراہٹ سنائی دے رہی ہے
۔
سڑک کے کناروں پر بنے ان سائیڈ بینچز پر بیٹھ کر پوری
سڑک، سڑک کے کناروں پہ لگے بے شمار درخت اور چند سٹریٹ لائٹس جن میں سے کچھ جگنو جی طرح جل بجھ رہی ہیں اور
۔
جب یہ جلتی بجھتی لائٹس سڑک پہ بارش کے باعث بننے والی پانی ایک چمکدار تہ پر پرتے ہیں تو ایک عجیب ہی سماں پیدا کرتیں ہیں
۔
کا نظارا کیا جا سکتا ہے اس منظر میں آسمان پر چمکتا ہوا چاند جیسے کسی محبت کرنے والوں کی کہانی بیان کر رہا ہو
اور نیچے سیاہ سڑک جس پر ہر چند منٹوں بعد کوئی موٹر بائیک یا رکشہ جب منظر میں داخل ہوتا ہے تو اس کی آواز سے کچھ دیر کے لیے دھیان بھٹکتا ہے اور اس کی آواز منظر سے غائب ہونے کے بعد بھی سنائی دیتی ہے
🌃
So, which book you are reading these nights...? 📚 🌃✨
دن بھر ہونے والی بارش کے بعد رات کے پچھلے پہر جب ہر کوئی سو رہا ہو اور کہیں پاس درختوں کی شاخوں پہ لگے پتوں کی ہوا میں جھولنے کی آواز ا رہی ہو اور میں چھت پر ہر شے سے بے نیاز
بنا پلک جھپکائے آسمان کی طرف نگاہ لگائے ہوئے ہوں
جہاں اس کے چہرے کی طرح روشن چاند اپنی پوری آب وتاب سے چمکتا ہوا کبھی بادلوں کے پیچھے چھپتا اور ہر شے کو مدھم کر دیتا اور کبھی بادلوں سے ظاہر ہوتا اور اندھیرے میں ہر شے کو واضح کر دیتا یوں تیرے رخ کی طرح روشن ماہتاب تیری زلف کی طرح کے سیاہ بادلوں میں تیرتا اور گرمیوں کے موسم میں سرد ہوا کو اپنے وجود پر محسوس ہوتی ہے اور روح تک کو مہکا دیتی ہے
یہ میرے لئیے ہر چیز سے زیادہ دلفریب اور خوبصورت احساس ہے
✨🌃☁️🎶
رات کے اس پہر چائے کا کپ ہاتھ میں تھامے ہوئے تمہیں سوچنا میرے لئیے خوبصورت ترین احساس ہے
❤️✨🌃
Late night, Cup of tea, Endless memories, Planning for future. Its not always social media, That keeps you awake. Sometimes its much more... 🌃🤔💘☕
سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہی وہ چلے نبی
کوئی حد نہ ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
✨❤️

اگر آپ ہر نا انصافی پر غصے میں کانپتے ہیں، تو آپ میرے ساتھی ہیں...!!
😎✌️

#ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ___ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺗﻤﻨﺎ ﮨﮯ💞
#ﺗﻢ ﮨﺮ ﭘﻞ ﺭﮨﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ😍💕

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain