Be who you are and say what you feel, because those who mind don't matter, and those who matter don't mind....❤️
انکی ایک مسکراہٹ پر ہم ہوش گنوا بیٹھے__💫
ہم ہوش میں آنے ہی والے تھے کہ وہ پھر مسکرا بیٹھے__🔥
❤️✨
میرے چہرے پہ ٹھہری
یہ ہنسی تم ہو
☺️✨❤️
صبح کا پہلا خیال
✨❤️...اور رات کی آخری یاد ہو تم
میرے چہرے پہ ٹھہری
❤️✨...یہ ہنسی تم ہو
کون سی بات ہے تم میں ایسی
❤️✨..اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
❤️✨🥀
"-ہماری کمی تم کو محسوس ہوگی
بھیگا دیں گی جب بارشیں....!!! 🙂💜
Late night, Cup of tea, Endless memories, Planning for future. Its not always social media, That keeps you awake. Sometimes its much more...🖤✨
Your phone needs to recharge every night. Your laptop needs to recharge. Everything needs to recharge. Are you giving yourself space, time and effort to recharge?🖤
Everything you can imagine is real...🖤
میرے وجود میں کاش تو اتر جاے 😍
میں دیکھو آئینہ اور تو نظر اے
تم ہو سامنے اور وقت ٹھہر جائے
زندگی تجھے دیکھتے ہوئے گزر جائے 💞
*تمہیں لگتا ہے تم چائے پلا کے منالوگے مجھے☹️*
*ہاں۔۔۔! تم ٹرائی کرو ایسا ہو بھی سکتا ہے🤓☺️😎*
💞☕💞

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا
کہیں ممکن ہوا کہیں واجب
کہیں فانی کہیں بقا دیکھا
کہیں وہ بادشاہِ تخت نشیں
کہیں کاسا لیئے گدا دیکھا
کر کے دعویٰ اناالحق کا
برسر دار وہ کھنچا دیکھا
کہیں وہ در لباسِ معشوقہ
بر سر ناز و ادا دیکھا
صورت گل میں کھلکھلا کہ ہنسا
شکلِ بلبل میں چہچہا دیکھا
کہیں عابد بنا کہیں زاہد
کہیں رندوں کا پیشوا دیکھا
کہیں عاشق نیاز کی صورت
سینہ بریان و دل جلا دیکھا
Anything seems possible at night when the rest of the world has gone to sleep....🖤
Night is a time of rigor, but also of mercy. There are truths which one can see only when it’s dark... 🌑
We look up at the same stars and see such different things....✨
Happiness is a cup of coffee while working through the night...✨💙

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain