Damadam.pk
Stylish_boy77's posts | Damadam

Stylish_boy77's posts:

Stylish_boy77
 

*تمہیں لگتا ہے تم چائے پلا کے منالوگے مجھے☹️*
*ہاں۔۔۔! تم ٹرائی کرو ایسا ہو بھی سکتا ہے🤓⁦☺️⁩😎*
💞☕💞

Stylish_boy77
 

چائے کا کپ ہاتھ میں لے کر تمھیں سوچنا...
میرے بہترین لمحوں میں اک لمحہ __❤️☕

Stylish_boy77
 

ﺗﻢ ﺳﺮﺥ ﺭنگ ﺍﺏ ﺍﺗﺎﺭ بھی ﺩﻭ 😍
ﮔﻻﺏ ﺳﻮﮐﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻠﻦ ﮐﮧ ﻣﺎﺭﮮ 😘

That time...😌
S  : That time...😌 - 
Stylish_boy77
 

Love
Has a way of wilting Or blossoming
At the strangest,
Most unpredictable hour...This is how love is,
An uncontrollable beast...In the form of a flower.
The sun does not always shine on it....Nor does the rain always pour on it
Nor should it always get beaten by a storm.
....Love does not always emit the sweetest scents,....And sometimes it can sting with its thorns.
Water it.....Give it plenty of sunlight.
Nurture it,....And the flower of love will
Outlive you.....Neglect it or keep dissecting it,....And its petals will quickly curl up and die.
This is how love is,
Perfection is a delusional vision.
So love the person who loves you
Unconditionally,
And abandon the one
Who only loves you
Under favorable
Conditions.....💲

Stylish_boy77
 

اگر آپ زندہ ہیں تو غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں
کیونکہ لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں.

Stylish_boy77
 

جو چیزیں میں نے میٹرک میں یوٹیوب پر دیکھ لی اور وہ بھی کوئی 10 12 سال پرانی ٹیکنالوجی کی باتیں بتاتے تھے
پر دماغ وہاں آ کر کام کرنا بند کر دیا جب بی ایس میں بھی وہی گھسی پٹی چیزیں دیکھیں۔۔😡
اور جدید ٹیکنالوجی جا کہیں نام و نشان نہیں۔۔😒😒
عجیب بے غیرتی

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے.❤
S  : ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں - 
تلاوت کرتے ہوئے بچے جلتے ہوئے اس دنیا سے چلے گئے۔ اور حکومت کہتی ہے سیکیورٹی اچھی تھی ورنہ نقصان اس سے ذیادہ ہوتا۔۔۔ہسپتال میں پڑے لاشے اور  زندگی موت سے لڑتے معصوم جسموں کی اجڑی ماوں سے پوچھیں۔ کتنا چھوٹا نقصان ہے۔
ناقابل تلافی نقصان۔
S  : تلاوت کرتے ہوئے بچے جلتے ہوئے اس دنیا سے چلے گئے۔ اور حکومت کہتی ہے سیکیورٹی - 
Its Heart breaking💔

May Allah keep  Muslims Safe😔
S  : Its Heart breaking💔 May Allah keep Muslims Safe😔 - 
Stylish_boy77
 

ایک گندے انڈے کی وجہ سے اصلی انڈے دو سو روپے کے درجن ہو گئے
😝😂😝

Stylish_boy77
 

اب اپنی پسند کے بارے میں کیا بتاؤں۔۔🙄
۔
بریانی بلکل نہیں پسند۔۔😌

Stylish_boy77
 

جب بھی میں سیلون سے ہو کر آتا ہوں تو کچھ اس طرح بغیر مانگے کمینٹس ملتے ہیں
۔۔یہ کیا کروا لیا۔۔😳
۔۔مونچھے کیوں چھوٹی کروائیں۔۔؟😒
بھائی اب ایک دم ہیرو لگ رے ہو پہلے۔۔ نی صحیح لگ رے تھے۔۔۔۔🥰😍
بس اتنے سی بال کٹوائے۔؟؟ اس سے اچھا نا کٹواتے۔۔😏😁
عجیب مفت مشورے۔۔😒😏

Stylish_boy77
 

میرے پاس دن میں جب تھوڑا بہت ٹائم ہوتا ہے تو یہاں آ جاتا ہوں۔۔
لیکن یہاں پر بھی عجیب وغریب مخلوقات دیکھنے میں ملتی ہیں
کوئی یہاں سچا پیار ڈھونڈ رہا ہے اور کوئی اپنی باجیوں کی آدھے کپڑوں والی تصاویر پوسٹ کرنے پہ لگا ہے
کوئی اسی دکھی شاعری پھینکنے میں لگا ہے جیسے دمادم نے ہی اسے اجاڑا ہو
چول جیے۔۔😒

Stylish_boy77
 

وّتعِزّ َمن َتَشاء َوّتذِلّ َمن َتشَاء ☝️

Stylish_boy77
 

میری کنٹیکٹ لسٹ میں ایک سے بڑھ کر ایک ڈرامے باز ہے 😌
زرا سا کچھ ہو جائے سہی ۔۔۔ ساتھ ہی ڈی پی ریموو ۔۔ اور اینے دکھی دکھی فلسفے سے بھرپور سٹیٹس لگاتے ہیں کہ جیسے پوری دنیا کہ غم ان کو ہی ہیں
چول جئے۔۔😒

Stylish_boy77
 

اِبلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام٭
لا کر بَرہمنوں کو سیاست کے پیچ میں
زُناّریوں کو دَیرِ کُہن سے نکال دو
وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا
رُوحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دو
فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلات
اسلام کو حِجاز و یمن سے نکال دو
افغانیوں کی غیرتِ دیں کا ہے یہ علاج
مُلّا کو اُن کے کوہ و دمن سے نکال دو
اہلِ حرم سے اُن کی روایات چھِین لو
آہُو کو مرغزارِ خُتن سے نکال دو
اقبالؔ کے نفَس سے ہے لالے کی آگ تیز
ایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو!

Stylish_boy77
 

دمادم کے اونر🙄 کو چاہیے کہ یر پوسٹ کے ساتھ شو کرے کے یہ پرائیویٹ 😎پوسٹ ہے کہ پبلک۔۔
ایویں بندا اتنا اچھا ریپلائے لکھتا ہے😕 اور وہ آگے سے نویں کہانی سنا دیتا ہے کہ فالو کرو۔۔۔😒
لعنت 😒

Stylish_boy77
 

اپنے بھی خفا مجھ سے، بیگانے بھی نا خوش
میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
💯

Stylish_boy77
 

یہ غازی یہ تیرے پُراَسرار بندے
جنھیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دو نیم اِن کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ اِن کی ہیبت سے رائی