عید کا چاند تم نے دیکھ لیا
چاند کی عید ہو گئی ہوگی
ادریس آزاد
پیارے سجنو تے مترو ۔۔۔نڑے نڑے ہو جاؤ
_ÉÌd Múbàrák 2 Ãll_
زندگی یونہی بے وجہ سی ہے
ان دنوں کچھ خفا خفا سی ہے
گھر سے نکلے تھے سوچ کر کچھ ہم
راستوں میں تری صدا سی ہے
دیر تک جاگتے ہیں اور شب بھر
یاد آنکھوں میں اک گھٹا سی ہے
یوں نہیں ہے کہ غم سے بوجھل ہیں
اک کمی ہے جو اک خلا سی ہے
ریت کی طرح چھوٹتے ہوئے خواب
اب ہیں آنکھوں میں ٹوٹتے ہوئے خواب🥺🥺
تمہیں کسی نے بتایا کہ مسکراتے ہوئے
تم اپنے آپ سے بڑھ کر حسین لگتی ہو
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی
تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی..🖤
صرف ظاہر سے دیکھتے ہیں تجھے
کس طرح بندے دیکھتے ہیں تجھے
نئے پھولوں سے سج سنور کے آ
گاؤں کے بچے دیکھتے ہیں تجھے
جیسے موسم کی پہلی بارش ہو
ہم بڑے دل سے دیکھتے ہیں تجھے
آئنے دیکھتے ہیں دن بھر لوگ
شب بھر آئینے دیکھتے ہیں تجھے
ناو کھوجانے کا دکھڑا بھی بیاں کرتے رہیں
پیڑ کے سامنے اوزار بھی دھرتے جائیں
وہ ستاروں سے کہیں دور ہمیں چاہتا ہے
ہم زمیں زاد اسی زعم میں مرتے جائیں
Happy birthday many many happy returns of the day dear guzari hovi🥰🥰🥰
ایک تمنا ہے تیرے بارے میں۔۔۔!
جو بھی پوچھے میں اس کو بتلاؤں
تو نے اچھا نہیں کیا میرے ساتھ۔۔!
" بڑی اہمیت تھی میری تیسرے شخص سے پہلے! ۔ " 💔🙂
یہ پھول دیکھ رہے ہو یہ اس کا لہجہ تھا
اسے پتہ تھا میں دنیا نہیں محبت ہوں
جو کھڑکی بند تھی میرے سبب سے
وہی کھڑکی کھلی ہے، میں نہیں ہوں
وہ کہانی سناتا رہا دیر تک اور ہم
اس کی آواز کے سحر میں مبتلا ہوگئے
ہمارے بعد محفل میں افسانے بیاں ہونگے🥀
بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نجانے ہم کہاں ہونگے
وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لیئے
ضرورت سے زیادہ کسی پر بھروسہ بہت تکلیف کا باعث ہوتا ہے ۔۔
قہقہہ مار کے جس وقت، جدھر ، کوئی ہنسے
مجھ پہ ہنستا ہوا لگتا ہے، اگر کوئی ہنسے
میں ترے ہجر میں اک عمر سے ہوں گوشہ نشین
باہر آؤں تو مرے حال پہ ہر کوئی ہنسے
جتنی محبت وہ کسی اور سے کرتی تھی اتنی تو میں بھی اس سے کرتا تھا😢😢😢
زندگی سے بڑی کوئی سزا ہی نہیں ۔اور کیا جرم ہے پتا ہی نہیں ۔
اتنے حصوں میں بٹ گیا ہوں میں ۔میرے حصےمیں کچھ بچا ہی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain