Damadam.pk
Stylishmubi's posts | Damadam

Stylishmubi's posts:

Stylishmubi
 

Eid 3rd Mubarak 2 every one...🥰🥰🥰

Stylishmubi
 

وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے
چاند کہتے ہیں کسے خوب سمجھتے ہوں گے
اتنی ملتی ہے میری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گے
میں سمجھتا تھا محبت کی زباں خوشبو ہے
پھول سے لوگ اسے خوب سمجھتے ہوں گے
دیکھ کر پھول کے اوراق پہ شبنم کچھ لوگ
تیرا اشکوں بھرا مکتوب سمجھتے ہوں گے
بھول کر اپنا زمانہ یہ زمانے والے
آج کے پیار کو معیوب سمجھتے ہوں گے

Stylishmubi
 

Hi everyone 🤠🤠

Stylishmubi
 

Hi everyone

Stylishmubi
 

Hi Damadam walo ..

Stylishmubi
 

سنو جاناں!!!
سازوں میں بہترین ساز تمھاری ہنسی کا ہے اور
لفظ "حسیں " تم پہ جچتا ہے!!🖤🍂

Stylishmubi
 

*آج پیٹرل پمپ پر جب 4 لیٹر ایک ساتھ ڈالنے کا کہا تو ساتھ کھڑی آنٹی شوہر کے کان میں بولتی ہے*
*لڑکا اپنی بیٹی کیلئے کیسا رہے گا 😁🤣🤣*

Stylishmubi
 

تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ..
ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے..
ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا..
ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے 🥀⁦❤️⁩

Stylishmubi
 

Good morning 🌞🌞🌞 and have a Nicee day All..

Stylishmubi
 

ایک آدمی اپنے 16 بچوں کے ساتھ دوست کے گھر دعوت پر گیا 😉دوست غصے سے 😡 حیا نہیں آئی 😏
آدمی نہیں وہ پیپر دینے گئی ہے😁😂🤣

Stylishmubi
 

Good morning 🌄🌄🌄 everyone 😊😊😊

Stylishmubi
 

: تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے۔۔!!

Stylishmubi
 

Good morning 🌄🌄🌄🌄

Stylishmubi
 

Sb Matlab ki had tak ap k Sath hoty Hain..

Stylishmubi
 

`° اِتنا مجھے عزیز ہے دُنیا میں ایک شخص
جِتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف ۔🌸
__❤'

Stylishmubi
 

نا پوچھو تو ہزار شڪـــــوے ہیں
اگر پوچھو تو کوئی بات نہیں ۔۔۔۔♥️

Stylishmubi
 

وہ مجھ سے بچھڑ کر رویا نہیں غالب
کوئی تو ہمدرد ہے جو اسے رونے نہیں دیتا

Stylishmubi
 

Good morning...Bahrosha tootna bhot takleef Deta hai..Jo Jis k lye khas hai wo usy muyasar rehy...

Stylishmubi
 

مجھے دوستی میں بھی کوئی تیسرا برداشت نہیں
اور تم محبت کی بات کرتے ہو
❣️🥀✍️

Stylishmubi
 

میں ستر حوروں کا اکلوتا دلبر
تم پہ مرتا ہوں تو کوئی بات تو ہے۔❤️❤️