میرے منہ تے حاسا ویکھ ریا
تصویر دا اِیکو پاسا ویکھ ریا 🖤 🥀
وہ جانتا نہیں تو بتانا فضول ہے
اس کو میرے غموں کی خبر ہونی چاہیے 🖤🥀
اپنے آپ کو ماضی کا قیدی نہ بناؤ
وہ زندگی کا سفر تھا عمر بھر کی سزا نہیں 🖤🥀
دل میں جو باتیں دبی کچھ تو سنانے دیجیئے
جم رہے ہیں آنکھ میں آنسو بہانے دیجیئے
تیری محبت پہ میرا حق تو نہیں لیکن بات سنو--💕---�.�---💕-
میرا دل چاہتا ہے آخری سانس تک تیرا انتظار کروں
قید تنہاہی سے ہمیں چٹکارا نہیں ملتا--
اب کسی سے بھی انداز ہمارا نہیں ملتا¤
قسمت میں ہی نہ ہو وفا تو کسی سے کیا گلا ...!...
عشق میں ڈوبنے والوں کو اکثر کنارہ نہیں ملتا
صنم کیوں روتی ہو اکہلی بیٹ(......)
کسی نے پوچھا۔۔۔۔۔۔کبھی عشق ھوا تھا!!!
ھم نے مسکرا ۔۔۔۔۔۔۔کے کہا آج بھی ھے!!!
میں مصروف رہا غیروں کی تبلیغ میں
میرے اپنے کچھ دوست کافر نکلے🔥
*بغاوت پہ اتر آیا ہے یہ دل*
*اس بار تجھے چھوڑ دونگا 💔🔥*
اچھا تھا جب سہتا رہا
بدتمیز ہوگیا جب بول پڑا!🔥👑
محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain