Mujhy pyaar hua tha ikrar hua tha
جب آپ اپنے خیالات کو تبدیل کرتے ہیں تو ، اپنی دنیا کو بھی تبدیل کرنا یاد رکھیں۔
نہ کر غرور تو اپنی اس حسین زندگی پے
تیری ہی زندگی کا اک دن ہوگا
نہ بستر ہو گا نہ سرہانہ ہوگا
قبرستان کے اک کونے میں تو پڑا ہوگا
اُسے عشق کسی اور سے تھا..
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے..
Good Night
Good Morning 🐣🐣
مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی!!💯👌👏
مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں!!✌❤🔥
#💞💞
"کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شدہ
یوں ہی نہیں ہو جاتی کسی سے نسبتیں ہمدم❤🥀
👑🌸
😊 *ضروری نہیں کے ہم سب کو پسند آئیں*💖
*زندگی ایسے جیو کہ رب کو پسند آئے۔۔۔۔*❤️💯
Assalam o Alaikum
❣آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں❣
❣لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں❣
مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں...🙈🔥❤💯 لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 😜
مُرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا.......!!!!
مُرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اُڑی......!!!!
💔
تاثیر ہے یہ آپنے لہو کی ہم لوگ مصیبت میں کنارہ نہیں کرتے🔥
#جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨❤
👨
#وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘
کالا رنگ پسند ہے مجھے❤️
پر کالے دل کے لوگ نہیں..❤️
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں
میرا کردار نہ تھا میری کہانی مِیں کوئی___!!!
بیٹھ کر دُور سے بَس اپنا تماشا دیکھا.____!!!
ممکن نہیں ہے ہمارا ساتھ تمام عمر
ممکن بھی کس طرح ہو دونوں زہین ہیں
میں ان دنوں بہت سے مسئل میں ہوں گھیرا
اگر بچھڑنا ہے سن یہ دن بہتریں ہے
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤ ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain