Mein tu Her kisi ka Akss hon,Mein tu Aaeina e Waqt hon AmuN ! Jisy Apna chehra passand na aae WO mery samny se Hatt jae...
اور جب اعمال نامے پھیلائے جائیں گے۔۔ اور جب آسمان کی کھال اتار دی جائے گی اور جب جہنم دہکادی جائے گی اور جب جنت قریب لائی جائے گی تو ہر جان ، جان لے گی کہ وہ کیا لے کر آئی ہے ؟
پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا__!! FM ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں__..
༺»دل میں بس جاؤ«༻ ✍️" اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے 📎. 🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
*سوچو ذرا کتنی اذیت کی بات ہے* *ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا*
جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے🖤 👀 اے آنکھ !!!!!ٹہر جا تجھے رونے کی پڑی ہے 💔😢💧
مر جاؤں گا تیرے دکھ سے پھر لاش سے لپٹ کر خوب رونا 💔🔥
مٹی اوڑھ کر سو جائیں گے ♥️ ہم بھی ماضی ہو جائیں گے ....
ان فاصلوں کے پیچھے سب فیصلے تمھارے تھے۔۔۔🥀
باہر رونق لگائے بیٹھے ہیں ✨ *مرشد 💔* اندر سے قبرستان ہے ہم 🥀
جے_تینوں_فرق_نہی_پیندا مرشد .تے_آ_ویکھ_اسی_وی_چس_وچ_آ
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔 💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ،،، زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں♥
آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد۔۔ تم کیا گئے کہ شوقِ نظارہ تمام شد۔۔
ہم مان چکے ❤ دل سے یہ بات اوَس دل سے جسے چاہا جاۓ وہ اپنا نہیں رہتا