مھبت تو اورون سے بھی ملے گی
آپ کو یاد آے گا کاٹنا اور چومنا میرا😍
پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجه سے بڑھ گئی هے 🙈🙉🙊 انشاءالله اس بار بیٹا پیدا هو گا😅😂🤣
یہ رم جھم🌩، یہ بارش🌧، یہ آوارگی کا موسم😜
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے🌹🙈😘
مجھے اچھا نہیں لگتا_______!!!!💞💞💞
تمہیں اچھا لگےکوئی_______!!!!!💞💞💞
مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے
شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس
اگر کسی کے پاس چاکلیٹ ہے
تو دے دیں کھا کر واپس کر دوں گا😒☹️🙁
میری بات چھوٹی ہںے_______لیکن کہنا ضروری ہںے❤❤
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہںونا ضروری ہںے❤❤
شوارما کھا کر پانچ منٹ تک
شاپر چاٹنے والی لڑکیاں بھی کہتی ہیں
I hate boys😂🤣😅
ہر انسان کے اندر ایک ڈراؤنا انسان چھپا ہوتا ہے🤫🤭
جو صرف نادرہ کے کیمروں سے نظر آتا ہے ✌️😁😛
میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا
وہ پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہو گئی 😂🙈🙈🤣🤣🤣
اج مجھے ایک لڑکی نے انکھ ماری
اج میں ہواوووووں میں ہوں ۔
🏃🕺🧗✈️🚵
لڑکیوں کا کیا ہے۔۔🙆
لپسٹک لگا کے باہر نکل آتیں۔۔😂
پھر دل کے دورے تو ہمیں پڑتے ہے نا😁🥺🙊🙊
تجھے خرید لوں گا
تیرے نخرے سمیت
😋😝👅👅
بس میری کمیٹی نکلنے دے💪😌😎
ہم پاکستانی بہت خوبصورت تھے۔۔☺️😎🤭🤣🤣
پھر ایک دن ہمارا شناختی کارڈ بن گیا۔۔🙄😏😁
🤣😂🤣😂
عرض کیا ہے ۔۔۔۔۔
نہ عشق کرو جھوٹا۔۔۔۔۔۔ نہ پیار کرو فرضی🙄🙄
آگے نہیں بتاؤں گا ۔میرا شعر میری مرضی😁😁
اے جی سنتی ھو 😌اتنے اور اتنے کتنے ہوتے ہے🙈
❤️ﺳﻨﮓِ ﻣﺮ ﻣﺮ ﺳﮯ ﺗﺮﺍﺷﺎ ﮨﻮﺍ ﯾﮧ ﺷﻮﺥ ﺑﺪﻥ❤️
❤️ﺍﺗﻨﺎ ﺩﻟﮑﺶ ﮨﮯ کہ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ❤️
❤️ﺳﺮﺥ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺗﮭﺮﮐﺘﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺭﻧﮕﯿﻦ ﺷﺮﺍﺏ❤️
❤️ﺟﺴﮯ ﭘﯽ ﭘﯽ ﮐﺮ ﺑﮩﮏ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ❤️
یہ میں ہُوں 🤴
یہ میری 4 بیویاں ہیں 👩🚒👰🧕👸
اور یہ میں خواب دیکھ رہا ہُوں 🥺🥺
میری پوسٹوں کو لائک کرنے سے رنگ گورا
وزن کم اور محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا😍😜😂
لمبی راتیں آ رہی ہیں موبائل میں ٹریکٹر
کی بیٹری لگوا لیں
😂😂😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain