Damadam.pk
SuhaaN-RoshaN's posts | Damadam

SuhaaN-RoshaN's posts:

SuhaaN-RoshaN
 

سنا ہے لڑائی کرنے سے محبت بڑھتی ہے😍
اگر اجازت ہو تو آپ سب کا سر پھاڑ دوں؟😂😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

سنو۔⁦♥️👅👅👅⁩
چائے ہی پلا دو اپنے ہاتھ کی😌😎
لیکن ہاتھ منہ دھو کے🙊😋🙈🙈🙈

SuhaaN-RoshaN
 

😂چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن😂😂 مارنا 😒😒
جس کو نیک شوہر کی ضرورت 🙈🙈🙈ہوگی😎😜
🤦♂️خود ہی انباکس آ جائیگی😜😁🙈😁۔

SuhaaN-RoshaN
 

😛 ❤ کیا ایسا نہیں ہو سکتا ️
کہ میں #دلہن🤵 لکھوں
اور تم بن جاٶ 😍😚🙈
💕😍✔️↪️
#____H👈🤲✨🥀

SuhaaN-RoshaN
 

تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا,🙈
👅👅
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو,,😌😎

SuhaaN-RoshaN
 

دل میں پوری 128 Gb خالی ہے 😁😁
موٹی موٹی لڑکیاں بھی آ سکتی ہیں 😆🙈🙈🙈

SuhaaN-RoshaN
 

نجانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے 🙃🙃
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نئی لبدی 😂😂
😄😂😄

SuhaaN-RoshaN
 

ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں 😍 😘 ❤️
محبت تو نہ ملی پاس دس روپے تھے وہ بھی گُم ہوگئے 😔 😭 😭

SuhaaN-RoshaN
 

وہ چاند کیوں نکلا تھا___جسے ڈوب جانا تھا ۔۔!😔
اتنی دوستی کیوں کی ؟؟؟ اگر بھول جانا تھا ۔۔!!😭
چاند کی__چاندنی میں__چاند گوارا__نہ ھوا ۔۔!💔
ھم ھزاروں___کے ھوئے___کوئی ھمارا نہ ھوا ۔۔۔۔۔۔۔!💔😭💔
Řäjpüť

SuhaaN-RoshaN
 

🙈اے جی سنتی ہو 😘
🤣میں آپکے 101 کے باہر
🙆♂️کھڑا ہوں🙈
😂😂😒😒

SuhaaN-RoshaN
 

تمام لڑکیوں سے گزارش ہے کے دامادم کے پردوں سے😳
ناک صاف🤧 مت کیا کریں😜😝👅
کیوں کہ ایڈمن کو دھونے میں تکلیف ہوتی ہے 😂😅

SuhaaN-RoshaN
 

ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

مجھے شرم آ تی ھے 🙈🙈🙈🙈۔ پہلے آپ میسیج کروں۔

SuhaaN-RoshaN
 

نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں!!!😜
🙈🙈👅👅
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں
😌😎

SuhaaN-RoshaN
 

💞👌💞👌💞👌💞👌💞👌💞
خوبصــــــورت میــری شاعـــــری نہیــں ۔۔ بلکـہ تیــری محــــبت ہـے۔
جـو نــــــور بـن کــر جھلکتــــی ہے ۔۔ میــرے الفـــــــاظ میـــں ۔۔۔۔!
💞👌💞👌💞👌💞👌💞👌💞

SuhaaN-RoshaN
 

تم کو بس تمہی کو ________ دیکھنا چاھتی ھیں!!!🥺😔🤗😋
کمبخت کتنی ___________ لالچی ھیں یہ آنکھیں!!!🙊🙈😍👀👀👉👉

SuhaaN-RoshaN
 

حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے🌹🙋
🌹🙋 صاحب 🙋🤔
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کے دل جیتنے کےلیے.👌❤️❤️

SuhaaN-RoshaN
 

آج فرنیچر کی دکان کے پاس سے گزرا ڈبل بیڈ دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آگئے
🙈🙈😂😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

_ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گئے💔_*
*_کسی کو لگ نا جائےاسی لئیے سب سے دور ہو گئے😞_*

SuhaaN-RoshaN
 

فائدہ کیا ہے زمانے ميں ،خسارہ کیا ہے
خاک ہو جائیں گے ہم لوگ ہمارا کیا ہے
دیکھ اے عمرِ رواں خواہشیں رہ جائیں گی
تم گزر جاؤ گی چپکے سے تمہارا کیا ہے🥀🖤