ہمارے damadam لڑکیاں تو بہت ہے لیکن ڈرپوک ہیں
نہ پوسٹ کرتی اور نہ کمنٹ
😂😂😅😅
میں آپ کا معصوم سا شہزادہ🙈
آپ میری کھڑوس سی شہزادی😝👸
ایک لڑکی اپنی سہیلی سے:....😌😎
مجھے تو ایسا لڑکا چاہیئے جو سمارٹ، خوبصورت، ڈیسنٹ، شریف، سٹائلش اور نیک ہو...😍😍
سہیلی:
دفع ہو کمینی، *سہان روشن * صرف میرا ہے...😂😂😂😂😁😁😂 #
پوچھنا یہ تھا کہ میری
شھزادی ؟ 👸
ادھر تو نہیں آئی😏😏
میرا فون نمبر جاننے کے لیئے😎😌
کسی نوکیلی چیز سے اس کو ▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒
اسکریچ کریں😂
نظر انداز کر کے جو نیکیاں کماتے ھو نہ
قبر میں ساتھ لے جانا😏🤷
وہ آج میرے وجود کا حساب لینے آیا تھا
زخموں پر نمک لگا کر ثواب لینے آیا تھا
نیند تو کب کی ختم ہوئی زندگی سے
وہ شاید خوابوں کا جواب لینے آیا تھا
سنو
کیا میں تمہاری پونی
کھینچ سکتا ہوں؟؟🙈🙈🙈😜😜😜😜😜
ہمارے پڑوسیوں نے کھیر ٹھنڈی
کرنے کے لیے رکھی تھی ہمارے فریج میں ، یہ میرا 10 واں چمچ ہے چیک کر رہا ہوں ٹھنڈی ہوگئی یا نہیں😜
رانا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊
سچی😝😜😝🙊
مجھے زکام لگا ہے آپنا ڈوپٹا دینا ناک 👃 صاف کرنا ہے 😧😥🙈😌
اس دامادم کی لڑکیوں کو 😒😒
😥
بہن بولو تب بھی غصہ آتا ہے اور جانو بولو تب بھی 😕
😧
اب ہم شریف بچے جاۓ تو کہا😟😐
😌وہ لڑکیاں 👩 اور تھی جو 7 سمندر پار آجاتی تھیں 😢
اب والی تو انباکس تک بھی نہیں آسکتی😞😕
😂😂👈لنگڑیاں____😕😒
ﺩﻭﭘﭩﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﻑ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﺱ ﭼﻮﺳﻨﮯ ﻭﺍلیاں بھی😅
دامادم ﭘﮧ QUEEN بنی ہوئی 😜😂
کل عصر کے بعد میرا نکاح ہے 🙂😌😎
جس نے کرنا ہو آ جانا😇🙈🙈
اتنا غور سے مت دیکھ 🙈
کہا نہ مت دیکھ 👌
اگر تمھیں مجھ سے پیار ہو گیا نہ 🙈
لینے کے دینے پڑ جائیں گے 😥😦😧😒
کوئی فکر ہے میری یا میں خود بناوں😥😧
ناشتہ😦
😒 ... 🥺 ... 😏
آتجھے ہونٹوں پہ سجانا چاہتا ہوں😍
آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں🤭
کوٸی آنسو تیرے دامن پہ گراکر😢
بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں😘
تھک گیاہوں میں یادکرتےکرتے یار تجھ کو😔
اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں😕
چھارہا ہے ساری بستی میں اندھیرا🤨
روشنی کو گھر جلانا چاہتا ہوں😶
آخری ہچکی تیری بانہوں میں آٸے😌
موت بھی شاعرانہ چاہتا ہو 🌷🌷
اللہ کرے اس کے سارے دانت گر جائے 😕
جب وہ کسی اور سے ہنس کر بات کرے😹❤️👀
چلو چھوڑو یہ بحث و تکرار کی باتیں
یہ بتاٶ رات کو خواب میں کیوں آئ تھی ❤🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain