Damadam.pk
SuhaaN-RoshaN's posts | Damadam

SuhaaN-RoshaN's posts:

SuhaaN-RoshaN
 

اب منتیں نہیں کرنی کسی کی اب رہی سہی زندگی بس اپنے لیے گزارنی ہے😏😏😏😏

SuhaaN-RoshaN
 

مجھے صبح صبح ایسے اٹھایا جاتا ہے
جیسے بارڈر پر جنگ لگی ہو اور میں آخری فوجی بچا ہوں😒😒😒

SuhaaN-RoshaN
 

اور آج ہم انتقال کرگۓ آپ کے لیے💔
چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں خوشیاں🔥

SuhaaN-RoshaN
 

کون جھانکے ہماری آنکھوں میں،😦
کون سمجھے اُداسیاں دل کی😥😧😔

SuhaaN-RoshaN
 

❤میرے پیار کے تکیے کو موڑ کر سونا❤
💚بھیگی ہوئ چادر کو اوڑھ کر سونا💚
💜ہم بھی تیری طرح تیرے خوابوں میں آئیں گے💜
💔تھوڑی سی جگہ چھوڑ کے سونا 💔

SuhaaN-RoshaN
 

اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب اسکو ہی دوری کا احساس نہیں
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
میں نے کہا راستے ہیں دشوار بہت
اس نے تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا
جب یہ کہا کرنا یاد دعاوں میں
اس نے دعا میں ہاتھ اٹھانا چھوڑ دیا
_____💔💔

SuhaaN-RoshaN
 

اوۓ سنو گرلز جو مجھے love کرتی ہے😁😁 مجھے پروپوز کر دے 👻🤷🏻♂️فر مجھے نا کہنا کہ تم بیوفا ہو😥💔

SuhaaN-RoshaN
 

موجے ڈیزائن 😷ماسک پیہننے والی لڑکیوں سے بس صرف اتنا ہی کہنا ھے کہ ہمیں کورونہ کو بگانا ہے پٹانہ نہیں ہے😂😂😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

😌😜😝🙈👅
پیتل کے چمچے کو کتنا ھی گھساؤ وہ سونے کا نہیں بن سکتا۔۔۔
😅😅
یہ جملہ میں بیوٹی پارلر کے بورڈ کے نیچے لکھ آیا ہوں😆😂😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

میرے پاس تو ایسی کوئی دوست بھی نہیں ہےجو تصویر بنا کر مجھ سے پوچھے کہ بتاؤ میں کیسی لگ رہی ہوں. 😕😞😒

SuhaaN-RoshaN
 

کہاں گئیں وہ لڑکیاں جو بچپن میں گال چوم کر کہتی تھیں مجھ سے شادی کرو گے؟ 😂😁🙈😆🤣🙈🙊🙉

SuhaaN-RoshaN
 

😇💕 ____________
تم ہاں ہاں تم🙈😍
خیال رکھا کرو اپنا😁😜
کیوں کے تمہیں کچھ ہو گیا😥🤣
تو میرا ایک لائک کم ہو جائےگا😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

آو نہ شادی کر لیں😛
بچوں کی تعلیم لیٹ ہو رہی ہے 😂😂😂
#🙊🙊😂😂👸

SuhaaN-RoshaN
 

لڑکوں نے عشق میں😎
پہاڑ کاٹے😌
پتھر کاٹے😒
تاج محل بنائے😒
لڑکیوں نے کیا کیا 😂😅

SuhaaN-RoshaN
 

لڑکیاں وفا کرنے پر آجائیں تو جان بھی دے دیتی ہیں 😏
فلموں میں😑😂😂🤣

SuhaaN-RoshaN
 

تمہارے شہر کو بادل مبارک ہوں .
میرے شہر میں میری آنکھیں برستی ہیں.

SuhaaN-RoshaN
 

میں آپ کو اپنا فین بنانا چاہتا ہوں🙈
یعنی چھت سے لٹکانا چاہتا ہوں😝🐥💃

SuhaaN-RoshaN
 

شوہر :: بیگم تمھیں میری
کس بات سے ڈر لگتا ہے،،
بیوی :: جب تم پوچھتے ہو
بچے سو گئے 😂

SuhaaN-RoshaN
 

دل کرتا ہے
کمنٹ نہ کرنے والوں کے منہ پر عارف لوہار کا چمٹا مار دوں 😠

SuhaaN-RoshaN
 

ابھی میں سنگل ہوں لاٸن مار سکتی ہو 😉🙈
پھر نہ کہنا بتایا بھی نہیں 😛😘😜