Damadam.pk
SuhaaN-RoshaN's posts | Damadam

SuhaaN-RoshaN's posts:

SuhaaN-RoshaN
 

اگر کالا ہونا جرم ہے؟🙈🙈
تو کاٹ دو لڑکیوں کے پاؤں!😂😅😅😂

SuhaaN-RoshaN
 

ایک لڑکی اپنی سہیلی سے:....😌😎
مجھے تو ایسا لڑکا چاہیئے جو سمارٹ، خوبصورت، ڈیسنٹ، شریف، سٹائلش اور نیک ہو...😍😍
🙈🙈
سہیلی:
دفع ہو کمینی، *سہان روشن * صرف میرا ہے...😂😂😂😂😁😁😂

SuhaaN-RoshaN
 

Dua kro ma mar jao
😥😳☹️
.
.
.
.
Ap par
😁🙈

SuhaaN-RoshaN
 

شادی توایسی لڑکی سے کروگا___√√ 🙈🙈😋😋
جو شناختی کارڈ میں بھی خوبصورت نظرآۓ...😍😜😄😄😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

ادھر آؤ ..!!!🙊📢
میں تمہیں تمہارے ،جانو کے
خلاف پٹیاں پڑھاؤں😁😂😵
گڑیا معصوم سی

SuhaaN-RoshaN
 

سنا ہے🤔
لڑائی کرنے سے محبت بڑھتی ہے
اجازت ہو تو آپ کا گلا دبا دوں?🙈

SuhaaN-RoshaN
 

لڑکیوں کا کیا ہے۔🙆🤷
ایک دفع کھڑکی کھول کہ باہر جھانک لیتی۔۔😘
پھر دو گھنٹے دھوپ میں تو ہم کھڑے رہتے ہیں نا۔۔😂😅😅

SuhaaN-RoshaN
 

لاہور میں شدید 💦 بارش سے 4 لڑکیوں کا میک اپ دھل گیا
اصل #شکل دیکھ کر 9 لڑکے ہلاک 😱 😂 😝

SuhaaN-RoshaN
 

واشنگ مشین میں کپڑوں کے چکر دیکھتے ہوئے ایک بات سوچی
جو چکروں میں پڑتا ہے اس کی دھلائی اچھی سی ہوتی ہے

SuhaaN-RoshaN
 

وہ مجھے کیوں چاہے اور کیوں یاد کرے بھلا یکطرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ھوتی ھے😔😔

SuhaaN-RoshaN
 

پاکستانی لڑکوں کا اجتماعی دکھ 🙄
" کوئی منہ ای نئیں لاندی" 😂😬😁
میرا وی
😐😐😐😐😐

SuhaaN-RoshaN
 

تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتے ہو تم❤
# ❤️🥀❤️ 💖💖

SuhaaN-RoshaN
 

میلے بابو نے زہر تھایا؟🤔🤨

SuhaaN-RoshaN
 

کیا تمہاری کمر میں درد نہیں ہوتا😂😅👅
اتنا حسن اٹھائے پھرتی ہو۔ 😜🤣kojiii kalii 😜🤣🙈🐒

SuhaaN-RoshaN
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
ساون میں جو بوندا باندی ہوتی ہے؟؟
پتا کیسے چلتا بوندا کونسا ہے
اور باندی کونسی ہے 😂😁😁

SuhaaN-RoshaN
 

کاش وہ مجھے ایسے سمجھے ::😐😐
جیسے میڈیکل سٹور والا ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ہے""😜😋

SuhaaN-RoshaN
 

تمھاری محبت میرے دل میں کچھ اسطرح سے بس گئ..
جیسے ایک چھوٹے سے رکشے میں موٹی آنٹی پھنس گئ 😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

جو لوگ بسکٹ 🍪 چاۓ☕ میں ڈبو کر صحیح سلامت نکال لیتے ہیں
وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں😂😂👻👻

SuhaaN-RoshaN
 

ایک طرف میں 🙈دوسری طرف کھائ😱
😂😂😂😂 کس طرف جاو گی

SuhaaN-RoshaN
 

ہم نے تمہیں دیکھا ہی نہیں کیا عید منائیں
جس نے تمہیں دیکھا اسے عید مبارک 🌙