Damadam.pk
SuhaaN-RoshaN's posts | Damadam

SuhaaN-RoshaN's posts:

SuhaaN-RoshaN
 

میرا WhatsApp بیمار ہے😓
ڈاکٹر نے لڑکی کے نمبر کی کمی بتائی ہے😅🙈❤️😍

SuhaaN-RoshaN
 

کتنا شور ہے واشنگ مشینوں کا😂😂😅😅👅👅
لگتا ہے لڑکیاں اتوار منا رہی ہیں 😋😝😜😛😌😎🙈🙈

SuhaaN-RoshaN
 

ہمارے بارے میں زادہ نہ سوچیئں😏😏
صاحب😌
ہم دل میں اتے ہیں دماغ میں نہیں😎😎😉

SuhaaN-RoshaN
 

❤🙈میری سانسوں سے پوچھ لو بیشک 💞😘
🙊💞یہ بس تمہیں ہی محسوس کرتی ہیں 💕😘

SuhaaN-RoshaN
 

میری پوسٹوں پر نا آنے والوں😒😐😏،
آپکی شادی میں نادرہ آفس والا فوٹوگرافر آۓ😕

SuhaaN-RoshaN
 

بہت برا ہو نہ میں 😕😢😭😭😔😔
🙈🙈👅👅
مجھے اپنی سہیلی کے متھے مار دو 😁😂😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

💝💛💚💙❤
تم چاند سے خوبصورت ہو ستاروں سے پوچھ لو"💗💘
تم پھولوں سےخوبصورت ہو بہاروں سے پوچھ لو"💕💖
تم دن سے خوبصورت ہو رات سے پوچھ لو"💓💜
پھربھی یقین نہ آئے تو آئینہ دیکھ لو. \💟💞

SuhaaN-RoshaN
 

سنو اگر تم فری ہو تو
ہلکی سی
منگنی کرلیں🙈😂😇

SuhaaN-RoshaN
 

ہر شخص عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے 😥😦😧
اور سالن کی کسی کو فکر ہی نہیں😞😕
😂😂😅😂

SuhaaN-RoshaN
 

آج میں نے چالیس کلو آٹے کی بوری اٹھا لی😌💪
وہ تو شُکر ہے خالی تھی 😜👻

SuhaaN-RoshaN
 

وہ تجھے بھول جائے تو تجھ پر بھی لازم ھے..😅😅
روٹی کھا، چاہ پی، فلماں ویکھ تے موجاں مار.. 😂

SuhaaN-RoshaN
 

سنو مجھے لائن مارنی نہیں آتی 🙂🙂🙂
🙈🙈
تم ایسے ہی سیٹ ہو جاؤ ناں پلیج 😂😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

کچھ لڑکیاں اتنا کاجل اور کریم لگاتی ہیں کہ
کاجل سے دو جوڑے جوتے پالش
اور کریم سے دو کمرے رنگ ہو جائیں...😂😉😂

SuhaaN-RoshaN
 

دولہن تو دامادم سے ہی لے کر جاؤں گا 😝😜😂
😁😁🙈🙈
آخر اتنی پوسٹس کرنے کا کچھ تو فائدہ ہو😌😎👅👅

SuhaaN-RoshaN
 

خود دے جاو گی _تو ٹهیک ہے😌
ورنہ ہم !دل ❤ Hack بھی کر سکتے ہیں🙈🙈 😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں👅👅
نام پوچھ تو مہک😂😅😅

SuhaaN-RoshaN
 

سن رہی ہے نہ توں👅😌😎
دوسری ڈھونڈ رہا ہوں میں 🙈🌹🙊😜

SuhaaN-RoshaN
 

تو میرے شوق کی شدت پہ حیراں
میں تیرے قرب کی لذت میں گم ہوں🌚❤
ہم اس پل میں ہیں دونوں قابل دید
تجھے دیکھوں کہ تجھ کو دیکھنے دوں 👀😍

SuhaaN-RoshaN
 

جہاں تیرے گالوں پہ تِل آ کے ٹھہرا
ہمارا وہیں شوخ دل آ کے ٹھہرا
میں گاؤں کا اِک بھولا بھالا س لڑکا
ترے شہر میں مستقل آ کے ٹھہرا

SuhaaN-RoshaN
 

خوش قسمت ہو آپ🙈
جو میری پوسٹوں پر کمنٹ کر لیتے ہو😑
ورنہ پوچھو ان سے جن کو میں نے بلاک کر رکھا ہے✨😂😏🙈