دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے۔ اسی لیٸے توُ خود کو بُرا ثابِت کرتا ہے ۔ کیوں کہ توُ وہ کبھی بننا نہیں چاہتا جو ہر کوٸی بنا پھرتا ہے۔ توُ اپنے آپ میں فقط ایک ہی رہنا چاہتا ہے اور توُ ایک ہی ہے۔ توُ زکریّا ہے۔ ✨🐨
after a long time back
دھوکہ صرف محبت میں ہی نہیں دوستی میں بھی ملتا ہے اور پتا ہے دوستی میں ملنے والا دھوکہ محبت میں ملنے والے دھوکے سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے.!"🙂💔
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
ایسے لوگوں کا ساتھ تھام لیں جو آپکو قرآن کے قریب کریں ایسے دوست کو تلاش کریں
ایسے ساتھی کے ساتھ پکا تعلق بنا لیں شروع میں شاید آپکو ایسے ساتھی کے ساتھ لطف نہ آئے لیکن یقین کریں آہستہ آہستہ آپ بھی ان جیسے ہو جائیں گے آپکا دل بدل جائے گا آپکو پتا بھی نہیں چلے گا کہ یہ سب کیا ہوگیا وقت کے ساتھ ساتھ آپکا عبادت میں دل لگنے لگے گا آپکے دل کی زندگی بدل جائے گی اسلیے اگر کسی کو کوئی ایسے ساتھی مل جائیں جو اسے قرآن کے قریب کرے تو وہ انکی دوستی پر گرہ باندھ لے
_*
زندگی کی مصلحتیں بہت دیر سے سمجھ آتی ہے,کبھی زار زار ہو کہ بھی چین نہیں ملتا تو کبھی چند پل کہ آنسو بھی سکون دے جاتے ہیں ,وقت کہ قید میں زندگی ہے یا زندگی کہ قید میں وقت معلوم نہیں پر, اس بات کا یقین ہے صبر مانگنے والوں کو صبر بھی ملتا ہے اور خوشیاں بانٹنے کے لیے کئ اچھے لوگ بھی ,ہاں وقت لگتا ہے وقت گزرنے میں ,لیکن جب گزر جاتا ہے تو سب اچھا محسوس ہوتا ہے ,پرسکون سا ,گہرا سا اور بالکل شفاف۔۔۔۔۔۔۔
دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے۔ اسی لیٸے توُ خود کو بُرا ثابِت کرتا ہے ۔ کیوں کہ توُ وہ کبھی بننا نہیں چاہتا جو ہر کوٸی بنا پھرتا ہے۔ توُ اپنے آپ میں فقط ایک ہی رہنا چاہتا ہے اور توُ ایک ہی ہے۔ توُ زکریّا ہے۔ ✨🐨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain