اگر محبت کو پانا ہو تو اعتبار ساتھ رکھو۔ اگر منزل کو پانا ہو تو حوصلہ ساتھ رکھو۔ اگر غم کو دور کرنا ہو تو صبر ساتھ رکھو۔ اگر ہمیشہ مسکرانا ہو تو ہم جیسے دوست کو ياد رکھو ""' ' . ' ""
فرض کی طرح تجھ کو یاد کرتے ہیں. منظور نہیں ہے تیرا قضاء ہو جانا....
♥♥ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے جناب ♥ ~♥♥لاجواب موتی کناروں پہ نہیں ملا کرتے ♥♥ ,
تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں، جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔�B
😘 پونچھ ڈالو نہ آنکھ سے کاجل …!!!😍😘😍 😍 کچھ تو خنجر پہ آب رہنے دو …!!! 😘😍😘 😘 چاند بادل میں اچھا لگتا ہے …!!!😍😘😍 😍 آدھے رخ پہ نقاب رہنے دو …!!! 😘😍😘
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے " ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے
تُم نے سمجھا ہی نہیں، آنکھ میں ٹھہرے دُکھ کو ......Sahib.... تُم بھی ہنستی ہُوئی تصویر پہ مر جاتے ہو🖤
ہائے کہاں سے لاؤں کوئی اپنے جیسا...🤔 یہاں توسب کے سب ____فرشتے ہیں .
اووروں سے بھی وابستگیاں ہیں تھوڑی سی مگر تجھ سے جو سلسلے ہیں وہ انتہا کے ہیں....
یوں بھی نہیں کہ میرے بلانے سے آگیا جب رہ نہیں سکا تو بہانے سے آگیا
Ye ishaq hayee "**""" , "Dozak"*** Dikhayeee, ""***