بے جا کسی کی بے رُخی کا کیوں گلہ کریں
بہتر نہیں کہ ہر کسی سے کم ملا کریں

یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے....!!
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ________❤
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤❤👈👈👈
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕

اب دوبارہ بچھڑنے کی بات مت کرنا،
میں ڈر گیا تھا،میں مَر بھی سکتا تھا،
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
ہوئی کہاں سے بغاوت سمجھ سے باہر ہے
یہ دل لگی، یہ محبت سمجھ سے باہر ہے
کبھی بھول سب عداوتیں
کسی شام آ کوئی بات کر
مدت کے بعد غالب اس لا پرواہ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حال پوچھ کر پھر وہ ہی حال کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری شاعری ہے___، مخصوص لوگوں کے لیے..
مُجھے بھلا اِس___، واہ واہ سے کیا مطلب.. ؟!
-کھوکھلا کر گئی ہیں اندر سے•"
"-اذیتیں تیرے عشق کی جاناں•"💯🙃

#اپنے_قدموں_پر_جن_کو_بھروسہ_نہیں ❌
#وہ_ہم_سے_ٹکرانے_کی_بات_کرتے_ہیں 🔥
میں ذہنی عادی ہوں تمہارا ،
اب بات صرف محبت کی نہیں۔۔۔❤😍💯
#
میں نے لوگوں کی بھیڑ میں لوگوں کے لیے لوگوں کو ترستے دیکھا💔💞
دیواریں سن رہی ہیں، قاصِد زرا آرام سے کہو،
وہ ہم سے بچھڑ کر، سچ میں رو رہے تھے کیا
***
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain