⛈️🌦️🌦️🌦️🌩️🌩️🌩️🌩️🌩️🌅🌅🌈🌈🌈🌈🌈🌤️🌤️🌤️💫💫💫
Assalam O Alaikum Good morning kasy hen ap sab?












🌿برتن میں سانس لینا* *🔹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اونٹ کی طرح ایک سانس میں نہ پیو، بلکہ دو یا تین سانس میں پیو، جب پیو تو «بسم اللہ» کہو اور جب منہ سے برتن ہٹاؤ تو «الحمدللہ» کہو ۔🔹* *📗« جامع ترمذی-1885»
: 🌋*🧕عورت کے حقوق خاوند پر* *🔹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایمان میں سب سے کامل مومن وہ ہے جو سب سے بہتر اخلاق والا ہو، اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اخلاق میں اپنی عورتوں کے حق میں سب سے بہتر ہو ۔🔹* *📗«




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain