Damadam.pk
Sumaira.11's posts | Damadam

Sumaira.11's posts:

Sumaira.11
 

*رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*💞💞💞

Sumaira.11
 

#میں مشکل سبق جیسا ہوں 💯
#مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂💔

Sumaira.11
 

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ۔۔
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے🔥

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے بس انسان وقت کے ساتھ ان کو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے.*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Sumaira.11
 

جب بھی کوئی معافی مانگے تو اسے اس امید پے معاف کردو کے میرا اللہ بھی قیامت کے دن مجھے اسی طرح معاف
فرمائے گا۔

Sumaira.11
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

Sumaira.11
 

گفتگو کیجیے!
مگر______احتیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*برا وقت وہ شفاف آئینہ ھے*
*جو بہت سے چہرے واضح کر دیتا ہے.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Sumaira.11
 

🌹🌹Do ashaar Mary nabi k Nam 🌹🌹
.💕💕💕..Zara Dil LGA k parna,::::kitna buland mry nabi ka muqam hai ...saraaaaa zamana parta durood o Salam hai...💕💕💕
🌹🌹 ,,,Kash,,🌹🌹
💕💕💕meri qabr main farishty mujhy y keh den k isy sony do y MUHAMMAD sallalaho alaehi walai wassallam ka gullam hai ,,,,,💕💕💕💕

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جب کسی اور کی بربادی اپنی جیت لگے تو ھم سے زیادہ برباد کوئی نھیں اس دنیا میں.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*برا وقت وہ شفاف آئینہ ھے*
*جو بہت سے چہرے واضح کر دیتا ہے.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔

Sumaira.11
 

*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻سورۃ البقرة : آیت 148*
وَ لِکُلٍّ وِّجۡہَۃٌ ہُوَ مُوَلِّیۡہَا فَاسۡتَبِقُوا الۡخَیۡرٰتِ ؕ؃ اَیۡنَ مَا تَکُوۡنُوۡا یَاۡتِ بِکُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۴۸﴾
ہر شخص ایک نہ ایک طرف متوجہ ہو رہا ہے (١) تم اپنی نیکیوں کی طرف دوڑو۔ جہاں کہیں بھی تم ہو گے، اللہ تمہیں لے آئے گا۔ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

بخشے جائیں گے آلِِ محمد ؐ کی خاطر
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے❤🥀
❤️❤️

Sumaira.11
 

*کبھی کبھی پروردگار عطا کرنے میں اس لیئے بھی تاخیر کرتا ہے کہ اس کو بندے کا عاجزی سے مسلسل مانگتے رہنا ، گڑگڑاتے رہنا بڑا اچھا لگتا ہے۔ کہ بندہ مانگتا رہے اور رب اس کے درجات بلند کرتا رہے۔ کیونکہ دعائیں تو رائیگاں نہیں جاتیں کبھی آخرت کے لیئے زخیرہ کر لی جاتی ہیں کبھی درست وقت تک موخر کر دی جاتی ہیں اور کبھی اس سے بہتر کچھ دے دیا جاتا ہے تو کبھی اس کے بدلے کچھ مصائب ٹال دیئے جاتے ہیں مگر دعائیں رائیگاں نہیں جاتیں۔💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Right 🌹🌹🌹🌹
S  : Right 🌹🌹🌹🌹 - 
Right 🌷 🌷💐🌸
S  : Right 🌷 🌷💐🌸 - 
Right 🌹🌹🌹🌹🌹
S  : Right 🌹🌹🌹🌹🌹 - 
Beshak🌹🌹🌹🌹
S  : Beshak🌹🌹🌹🌹 - 
Sumaira.11
 

*اگر گلاس دودھ سے بھرا ہوا ہے تو آپ اس میں اور دودھ نہیں ڈال سکتے۔ لیکن اگر آپ اس میں شکر ڈالیں تو شکر اپنی جگہ بنا لیتی ہے۔ اور اپنے ہونے کا احساس دلاتی ہے۔ اسی طرح اچھے لوگ ہر کسی کے دل میں جگہ بنا لیتے ہیں۔ دو چمچ ہنسی اور چٹکی بھر مسکراہٹ بس یہی خوراک ہے، خوشی کی شناخت ہے۔💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*اے پاک پروردگار ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما*
اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو۔
اے پروردگار مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما۔
اے غفور الرحیم ہمیں رزق حلال میں فراوانی اور تمام بیماریوں سے شفاء کاملہ عطا فرما۔
تمام جہانوں کی خوشیاں ھمارے دامن میں بھر دے۔
*آمین یارب العالمین🤲🏽*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*