Damadam.pk
Sumaira.11's posts | Damadam

Sumaira.11's posts:

Sumaira.11
 
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ابنِ آدم کی ہر نیکی کا اجر دس سے سات سو گنا تک مقرر کر رکھا ہے، ما سوائے روزے کے، کیونکہ روزہ صرف میرے لئے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا، روزہ دار کے لئے دو خوشیاں ہیں، ایک خوشی روزہ افطار کرنے کے وقت ہوتی ہے اور دوسری قیامت کے دن ہو گی، روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے ہاں کستوری سے زیادہ پاکیزہ ہوتی ہے۔*
*📙 مسند احمد، 3641*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙09 رمضان المبارک 1441 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️03 مئی 2020 عِیسَوی*
*👈🏻☀️20 بیساکھ 2077 بکـــــرمی*
*👈🏻🌄 بـــــروز اتوار*
*👈🏻جہنم سے ستر برس کی مسافت جتنا دور*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو بندہ اللہ کی راہ میں ایک روزہ رکھے گا تو اللہ تعالیٰ اس ایک دن کے روزے کے سبب سے اسے جہنم سے ستر برس کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔*
*📘 مسند احمد، 3649*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

MashaALLAH
S  : MashaALLAH - 
Sumaira.11
 
ورحمة اللّٰه کے الفاظ کے اضافے سے مزید اور دعا، کہ رب العالمین کی تمام رحمت ھو تم پر اور اسی رحمت کے صدقے آپ کی زندگی سکون میں رہ جائے، مطلب ھر وقت رب العالمین کا پیار اور محبت ھو اور۔۔۔۔ وبركاته کے اضافے سے الگ دعا ، کہ آپ کی زندگی بابرکت رھے، برکت کہتے ہیں کسی کام یا معاملے میں رب العالمین کی خیر و بھلائی کے اضافے کو، کہ ھمہ وقت آپ کے ھر حاجت و ضرورت میں باری تعالیٰ اسانی مہیا کرلیں ....🌹🌹🌹🌹

Sumaira.11
 
پوری سلام کرنے کا فائدہ، سلام کے مسنون الفاظ"السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته" ایک لمبی چھوڑی دعا کا خلاصہ ھے اب آپ نے صرف السلام عليكم کہا تو اس کا مختصر مفہوم یہ ہے.... کہ تم پر سلامتی اور حفاظت ھو (تمام آفتوں، بیماریوں، دیگر تکالیف اور مصیبت وغیرہ کا سبب بننے والے چیزوں سے) اب یہ الفاظ ایک لمبی چھوڑی دعا کا خلاصہ ھے جو ان الفاظ میں بند ھیں ....

Sumaira.11
 
*فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم*
*نُور عطا کئے جانے کی بشارت : جو شخص بروزِ جمعہ ایک سو بار دُرُود ِ پاک پڑھے، جب وہ قِیامت کے دن آئے گا تو اُس کے ساتھ ایک ایسا نور ہوگا کہ اگر وہ ساری مخلوق میں تقسیم کردیا جائے تو سب کو کفایت کرے۔*
📗 *(حلیۃ الاولیاء،ج8،ص49)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 
*روزہ دار کو بھول کر کھاتا پیتا دیکھے تو کیا کرے*
*کسی روزہ دار(جوان //بوڑھے) کو اِن اَفعال میں دیکھیں تو یاد دِلانا واجب ہے،*
*ہاں روزہ دار بہت ہی کمزور ہو*
کہ یاد دِلانے پر وہ کھانا چھوڑدے گا جس کی وجہ سے کمزوری اِتنی بڑھ جا ئے گی کہ اِس کیلئے روزہ رکھنا ہی دُشوار ہوجا ئے گا اور اگر کھالے گا تو روزہ بھی اچھی طرح پُورا کرلے گا اور دیگر عبادَتیں بھی بخوبی اداکرسکے گا
(اور چونکہ بھول کر کھاپی رہا ہے اِس لئے اِس کا روزہ تو ہو ہی جا ئے گا)
*لہٰذا اِس صورت میں یاد نہ دِلانا ہی بِہتر ہے۔*
*📙(بہارِ شریعت ج۱ص۹۸۱)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 
*روزے کی فضیلت*
*_”حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا” روزہ اور قران قیامت کے دن بندے کے لیے سفارش کریں گے، روزہ کہے گا”اے میرے رب! میں نے اس بندے کو کھانے پینے اور اپنی خواہشات(پوری کرنے) سے روکے رکھا، لہٰذا اس کے بارے میں میری سفارش قبول فرما۔“ قران کہے گا” اے میرے رب! میں نے اس بندے کو رات(قیام کے لیے) سونے سے روکے رکھا، لہٰذا اس کے بارے میں میری سفارش قبول فرما۔“ چناچہ دونوں کی سفارش قبول کی جائے گی۔“*_
_*اسے احمد اور طبرانی نے روایت کیا ہے۔*_
*📘صحیح الترغیب والترھیب، للالبائی، الجزءالاول، رقم*_ _*الحدیث973*_
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 
*اِفطار کروانے کی عظیم الشّان فضیلت*
*’’ جس نے حلال کھانے یا پانی سے(کسی مسلمان کو) روزہ اِفطار کروایا،*
*فرشتے ماہِ رَمضان کے اَوقات میں اُس کے لئے اِستغفار کرتے ہیں*
*اور جبریل(عَلَيْهِالصَّلٰوۃُ وَالسَّلام) شبِ قدرمیں اُس کیلئے اِستغفار کرتے ہیں*
*📔( مُعجَم کبیر ج۶ ص۲ ۶ ۲ حدیث۶۱۶۲)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 
پوری سلام کرنے کا فائدہ، سلام کے مسنون الفاظ"السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته" ایک لمبی چھوڑی دعا کا خلاصہ ھے اب آپ نے صرف السلام عليكم کہا تو اس کا مختصر مفہوم یہ ہے.... کہ تم پر سلامتی اور حفاظت ھو (تمام آفتوں، بیماریوں، دیگر تکالیف اور مصیبت وغیرہ کا سبب بننے والے چیزوں سے) اب یہ الفاظ ایک لمبی چھوڑی دعا کا خلاصہ ھے جو ان الفاظ میں بند ھیں ....

Sumaira.11
 
*روز ِجمعہ کی اہم نیکی*
*جمعۃُ المبارک کے دن کی جانے والی نیکیوں میں سے ایک اہم نیکی نبیِّ پاک ﷺ پر دُرُود و سلام پڑھنا بھی ہے،* *یوں تو کسی بھی دن یا کسی بھی وقت درودِ پاک پڑھنا اَجر و ثواب سے خالی نہیں ہے مگر احادیثِ مبارَکہ میں خاص جمعہ کے دن درودِ پاک پڑھنے والے پر خُصوصی انعامات و اعزازات کا بیان ہے، آئیے فرامینِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ملاحَظَہ کیجئے:*
*دُرُودِ پاک کی کثرت کیجئے: جمعہ کے دن مجھ پر درودِ پاک کی کثرت کرو کیونکہ یہ یومِ مَشْہود ہے اس دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور جو مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اس کے دُرُودِ پاک سے فارغ ہونے سے پہلے اس کا درودِ پاک مجھ تک پہنچ جاتا ہے۔*
📗 *(ابن ماجہ،ج2، ص291، حدیث:1637)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙07 رمضان المبارک 1441 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️01 مئی 2020عِیسَوی*
*👈🏻☀️18 بیساکھ 2077 بکـــــرمی*
*👈🏻🌄 بـــــروز جمعہ مبارک*
*فرمان رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم*
*100 بار دُرُود ِ پاک پڑھنے والے پر انعام: جو مجھ پر شبِِ جمعہ اور روزِ جمعہ ایک سو مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللہ تعالیٰ اُس کی 100 حاجتیں پوری فرمائے گا، 70 آخِرت کی اور 30 دُنیا کی۔*
📗 *(شعب الایمان،ج3،ص111، حدیث: 3035)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙06 رمضان المبارک 1441 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️30 اپریل 2020عِیسَوی*
*👈🏻☀️17 بیساکھ 2077 بکـــــرمی*
*👈🏻🌄 بـــــروز جمعرات*
*👈🏻سلطانِ دوجہان، شہنشاہِ کون و مکان صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عالی شان ہے*
*’’ جو روزہ دار کو پانی پلائے گا اللہ عَزَّوَجَلَّ اُسے میرے حوض سے پلائے گا کہ جنت میں داخِل ہونے تک پیاسا نہ ہوگا۔ ‘‘*
*📕(ابن خُزَیمہ ج ۳ ص۱۹۲ حدیث۱۸۸۷)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 
*روزہ دار کو بھول کر کھاتا پیتا دیکھے تو کیا کرے*
*کسی روزہ دار(جوان //بوڑھے) کو اِن اَفعال میں دیکھیں تو یاد دِلانا واجب ہے،*
*ہاں روزہ دار بہت ہی کمزور ہو*
کہ یاد دِلانے پر وہ کھانا چھوڑدے گا جس کی وجہ سے کمزوری اِتنی بڑھ جا ئے گی کہ اِس کیلئے روزہ رکھنا ہی دُشوار ہوجا ئے گا اور اگر کھالے گا تو روزہ بھی اچھی طرح پُورا کرلے گا اور دیگر عبادَتیں بھی بخوبی اداکرسکے گا
(اور چونکہ بھول کر کھاپی رہا ہے اِس لئے اِس کا روزہ تو ہو ہی جا ئے گا)
*لہٰذا اِس صورت میں یاد نہ دِلانا ہی بِہتر ہے۔*
*📙(بہارِ شریعت ج۱ص۹۸۱)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙05 رمضان المبارک 1441 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️29 اپریل 2020عِیسَوی*
*👈🏻☀️16 بیساکھ 2077 بکـــــرمی*
*👈🏻🌄 بـــــروز بدھ*
*بھول کر کھانے پینے سے روزہ نہیں جاتا*
حضرتِ سَیِّدُنا ابوہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے مروی ہے کہ سلطانِ دوجہان، شہنشاہِ کون و مکان صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عالی شان ہے :
*’’ جس روزہ دار نے بھول کر کھایا پیا وہ اپنا روزہ پورا کرے*
*کہ اُسے اللہ عَزَّوَجَلَّ نے کھلایا اور پلایا۔ ‘‘*
*📗( مسلم ص۵۸۲ حدیث ۱۱۵۵ )*

Sumaira.11
 
تعالیٰ نے خشکی کو حکم دیا تو اس نے اس کے ذرات جمع کردیے ، پھر فرمایا: تم نے اس طرح کرنے کا کیوں کہا تھا؟ اس نے کہا: اے میرے رب! تیرے ڈر کی وجہ سے اور تو زیادہ جانتا ہے اللہ تعالیٰ نے اس کو بخش دیا۔ رواه مسلم كتاب التوبة 🌹🌹🌹🌹

Sumaira.11
 
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ایک آدمی نے کوئی نیکی نہیں کی تھی ، جب وہ مرنے لگا تو اس نے اپنے گھر والوں سے کہا: اس کو جلادینا ، پھر اس کے نصف کوخشکی میں اڑا دینا ، اور نصف کو سمندر میں بہادینا ، کیونکہ اللہ کی قسم! اگر اللہ تعالیٰ نے اس پر گرفت کی تو اس کو اتنا سخت عذاب دے گا کہ تمام جہانوں میں کوئی اس کو اتنا سخت عذاب نہیں دے سکتا ، جب وہ مرگیا تو لوگوں نے اس کی وصیت کے مطابق کردیا ۔۔۔جاری

Sumaira.11
 
جوشخص ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کے روزے رکھتا ہے،اس کے گزشتہ گناہوں کو بخش دیا جاتا ہے(صحیح بخاری:38صحیح

Sumaira.11
 
حضرت ابوهریرة رضی اللّٰه عنه سےروایت هےکه رسول اللّٰهﷺنےفرمایا:اللّٰه تعالیٰ فرماتاهے"میں اپنےبندےکےگمان کےساتھ هوں جس وقت وہ میراذکرکرتاهےتو میں اسکےساتھ هوتاهوں اگر وہ اپنےدل میں میراذکرکرےتومیں تنهااس کاذکر کرتاهوں اوراگر وہ جماعت میں میراذکرکرےتو میں اس سے بهترجماعت میں اس کاذکرکرتاهوں اگروہ ایک بالشت کےبرابر میرےقریب هوتومیں یہ بقدر ایک هاتھ کےاس کےقریب هوتاهوں اوراگروہ ایک هاتھ کےبرابرمیرےقریب هوتومیں بقدرچارهاتھ اس کےقریب هوتاهوں اگروہ میرےپاس چل کر آئے تو میں دوڑتاهوااس کےپاس آتا هوں.