Damadam.pk
Sumaira.11's posts | Damadam

Sumaira.11's posts:

Sumaira.11
 

خدا نے نماز میں بھی "سجدہ سہو" رکھا ہے
اور لوگ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے

Sumaira.11
 

*کسی کی غلطیوں کو دل میں رکھنے کی بجائے درگزر کرو کیوکہ تم بھی تو اپنےپرورگار سے یہی امید رکھتے

Sumaira.11
 

دل میں رہنا سیکھیے جناب
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔

Sumaira.11
 

Assalam o alaikum good morning..... kasy hen AP sb umeed hai thk hongy AP sb or Jo thk Ni ALLaH kry wo sb thk ho jaye or sb ki tamaam parshaniya door ho jye ameeen Suma ameen comnt Krny SE acha hai B's Dil main ameen keh den qk comment SE phly dill ki awaz phli suni jati hai Kya PTA KS ki ameen SE KS ko shifa mil Jaye 😊😊...

Sumaira.11
 

Miss you my sis & bro ebahat Bhai,nimra, Khushi,miss you kaha ho AP log 🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Sumaira.11
 

Good morning

Sumaira.11
 

😡😡😡😡😡😡😡😥😥😥😥😥😣😣😣😕😕😕😕😕😕😕😕🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🙂🙂🙂🙂

Sumaira.11
 

😥😥😥😮😮😮😮😯😯😯😯😯😯😣😣😣😣😣😣😣🤨🤨🤨😐😐😐😑😑😑😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡 😡

Sumaira.11
 

Kash damadm main boht tez Barish ho jye or pura Damadam Pani main beh Jaye 😡😡😡😡😡😡😡😡😕😕😕😕😕😕😕😕

Sumaira.11
 

😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡

Sumaira.11
 

ALLaH kry damadam khatm ho Jaye ameeeeeeeeeen ameeeeeen summmma ameeeeeen

Sumaira.11
 

😕😕😕😕😣😣😣😣😣😌😌😌😌😌😌😌😌😌😌😌

Sumaira.11
 

Farq hota hai khuda or faqeer main.....
Farq hota hai qismat or lakeer main ....
....AGAR....
Kuch chaho or na Mily ..
....TO.....
...Samaj Jana .....
Kuch boht acha likha hai apki taqdeer mein....😊😊

Sumaira.11
 

*حـــــــدیثِ رســـولﷺ*
☜ *حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا ثَوَابُ بْنُ عُتْبَةَ الْمَهْرِيُّ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ لَا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّى يَأْكُلَ، وَكَانَ لَا يَأْكُلُ يَوْمَ النَّحْرِ حَتَّى يَرْجِعَ .*
☜ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے دن جب تک کہ کچھ کھا نہ لیتے نہیں نکلتے۔*
```عید الاضحی کے دن نہیں کھاتے جب تک کہ ( عید گاہ سے ) واپس نہ آ جاتے ۔```
*📒سنن ابن ماجہ 1756*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

جو چیز آپ جمع کرنا چاہتے ہوں ۔۔۔ اُسے تقسیم کرنا شروع کردو۔۔۔ اگر عزت لینا چاہتے ہو۔۔۔ عزت دینا شروع کر دو۔۔۔ خوشی لینا چاہتے ہو۔۔۔ خوشی دینا شروع کردو۔۔۔ سکون لینا چاہتے ہو۔۔۔۔۔سکون دینا شروع کردو۔۔۔۔ آسانیاں تقسیم نہ کی جائے۔۔۔۔۔ تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں۔۔ 🙂🙂

Sumaira.11
 

*👈🏻کس قدرعجیب لوگ ہیں ہم محبت ہم نبها نہیں سکتے نفرت ہم سہہ نہیں سکتے احساس ہم میں زندہ نہیں رہا احترام ہم میں باقی نہیں ہےمیل جول سے ہم دور بهاگتے هیں حسد ہم میں بھرا ہوا ہے غلطی ہم نے تسلیم نہیں کرنی معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے عبادت کی ہم کو خبرنہیں ہے حقیقتیں ہمیں اچهی نہیں لگتیں موت ہمیں یاد نہیں ہے اور پهر کہتے ہیں کہ سکون نہ جانے کدهر کھو گیا همارا*
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Sumaira.11
 

*👈🏻کس قدرعجیب لوگ ہیں ہم محبت ہم نبها نہیں سکتے نفرت ہم سہہ نہیں سکتے احساس ہم میں زندہ نہیں رہا احترام ہم میں باقی نہیں ہےمیل جول سے ہم دور بهاگتے هیں حسد ہم میں بھرا ہوا ہے غلطی ہم نے تسلیم نہیں کرنی معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے عبادت کی ہم کو خبرنہیں ہے حقیقتیں ہمیں اچهی نہیں لگتیں موت ہمیں یاد نہیں ہے اور پهر کہتے ہیں کہ سکون نہ جانے کدهر کھو گیا همارا*

Sumaira.11
 

Assalam o alaikum good morning ⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️

🌹🌹Right 🌹🌹
S  : 🌹🌹Right 🌹🌹 - 
Sumaira.11
 

Aaaaaaaaaaaa.b.c.d.e.f.g.h.i.j.k.l..m.n.o.p.q.r.s.t.u.v.w.x.y.zzzzzzzzzz